متحدہ عرب امارات میں بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ائیرپورٹ بھی ڈوب گیا، سڑکیں بہہ گئیں

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارشوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں آگیا جس کے بعد دبئی میں ہر طرف پانی ہی پانی کھڑا ہوگیا جبکہ ائیرپورٹ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا اور […]

نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ پلئینگ الیون میں کون کون شامل ہوگا؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر

راولپنڈی (پی این آئی) کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 18 اپریل کو راولپنڈی […]

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیراعظم نے سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینے کی اجازت دےدی […]

5 نشستوں پر انتخابات کےنتائج میں ردوبدل کیلئے کتنے کروڑ روپے خرچ کیے گئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ شیخوپورہ میں 5سیٹوں کے رزلٹ کو مینیج کرنے کیلئے 90کروڑ روپیہ خرچ کیا گیا، انٹرنیشنل اسمگلرکی ان سیٹوں کیلئے ڈیل ہوئی، اس سے بڑا ظلم […]

تحریک انصاف نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق 21 اپریل سے باقاعدہ جلسوں کا آغاز کیا جائے گا،پی ٹی آئی سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کرے گی،پنجاب […]

یاماہاموٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وائی بی آر، یاماہا کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے، تاہم قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد یہ بائیک بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ایک بار پھر اضافے کے […]

نواز شریف اورمریم نواز اچانک کہاں پہنچ گئے؟

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی نان کی قیمت چیک کرنے لاہور میں اڈہ پلاٹ کے تندورپہنچ گئے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے تندور پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن چیک کیا۔ مریم نواز نے روٹی کے وزن اور قیمت […]

جی میل نے صارفین کے سب سے بڑے مسئلے کا حل تلاش کر لیا ؟ بڑی خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے جو جی میل صارفین کے ایک بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں […]

ملت ایکسپریس واقعہ، جاں بحق ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)ملت ایکسپریس سے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی، بعد ازاں چنی گوٹھ ریلوے […]

بیرون ملک جاکر روزی کمانے کا شوق شہری کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک جاکر روزی کمانے اور زندگی بنانے کے خواہش مند کراچی کے نوجوان مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا کہنا ہےکہ ڈیفنس فیز 8 میں نجی کمپنی نے سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم لی، […]

ایکس (ٹوئٹر) صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)ستمبر 2023 میں ایلون مسک نے عندیہ دیا تھا کہ تمام صارفین کو ایکس کے استعمال پر ماہانہ فیس ادا کرنا ہوگی۔ اس کے بعد اکتوبر 2023 میں نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ایک نئے سبسکرپشن پروگرام کا آغاز کیا تھا، جس […]

close