نواز شریف اورمریم نواز اچانک کہاں پہنچ گئے؟

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی نان کی قیمت چیک کرنے لاہور میں اڈہ پلاٹ کے تندورپہنچ گئے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے تندور پر نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن چیک کیا۔ مریم نواز نے روٹی کے وزن اور قیمت […]

جی میل نے صارفین کے سب سے بڑے مسئلے کا حل تلاش کر لیا ؟ بڑی خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے جو جی میل صارفین کے ایک بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں […]

ملت ایکسپریس واقعہ، جاں بحق ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(پی این آئی)ملت ایکسپریس سے مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ چند روز قبل چلتی ٹرین میں خاتون اور بچے پر پولیس اہلکار کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی، بعد ازاں چنی گوٹھ ریلوے […]

بیرون ملک جاکر روزی کمانے کا شوق شہری کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)بیرون ملک جاکر روزی کمانے اور زندگی بنانے کے خواہش مند کراچی کے نوجوان مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا کہنا ہےکہ ڈیفنس فیز 8 میں نجی کمپنی نے سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم لی، […]

ایکس (ٹوئٹر) صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)ستمبر 2023 میں ایلون مسک نے عندیہ دیا تھا کہ تمام صارفین کو ایکس کے استعمال پر ماہانہ فیس ادا کرنا ہوگی۔ اس کے بعد اکتوبر 2023 میں نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ایک نئے سبسکرپشن پروگرام کا آغاز کیا تھا، جس […]

فیض آباد انکوائری کمیشن رپورٹ کے حوالے سےخواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے فیض آباد انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، یہ رپورٹ نا تو مستند اور نا قابلِ بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی کے انٹرویو میں بات […]

افغانستان کرکٹ ٹیم کا نیابولنگ کوچ کون بن گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ تعینات کر دیا گیا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے مشتاق احمد کی تعیناتی کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔مشتاق احمد زمبابوے […]

پی ٹی آئی کا فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ سے متعلق بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے اور بہاولنگر واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا مطالبہ کردیا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ […]

بشریٰ انصاری نے دوسری شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردی۔ بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی […]

پٹرول کیوں مہنگا کیا؟حکومت نے وجوہات بتادیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بتادیں۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر انحصار کرتی ہیں جس کی وجہ سے […]

close