اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا گیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد سربراہ سنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کی متاثرہ براہ راست آٹو انڈسٹری بھی ہوئی ہے تاہم کمپنیوں نے اس کا حل نکالنے کیلئے صارفین کیلئے پر کشش آفرز متعارف کروانے کا سلسلہ بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی اعلی ٰ قیادت کو ملک دشمن قرار دیدیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے پراپیگنڈا کرکے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے ) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ لیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بجلی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ ٹرانسپورٹرز کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان،پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے مطابق […]
دبئی (پی این آئی)بارشوں سے ہوئی تباہی کے پیشِ نظر دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سے سکولز اور کالجز کو ہدایت کی گئی ہے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولوں کی بندش پر پابندی عائد کردی۔ ایڈووکیٹ عبدالصادق خلجی کی آئینی درخواست پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پرمشتمل بینچ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں 17اپریل تا22 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری کا پہلا سلسلہ متوقع ہے۔ پہلے سلسلے کے متوقع اثرات کے باعث بلوچستان میں 17 تا 19اپریل جبکہ سندھ میں 18 تا 19 اپریل […]
لاہور(پی این آئی)مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے نئی موٹر سائیکل نقد خریدنا بس ایک خواب ہی بن کر رہا گیاہے اور اسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے بینکس اور موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیاں صارفین کی آسانی اور اپنی فروخت کو بحال رکھنے کیلئے […]
کراچی(پی این آئی) اداکار عثمان مختار نے اداکارہ کبریٰ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق عثمان مختار گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل کے شو ’صبح سے آگے‘ میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں میزبان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف منشیات کا مقدمہ جنرل (ر) قمر جاویدباجوہ اور فیض حمید کے اتفاق سے بنا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]