لاہور(پی این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، ججز کی تعیناتیوں سے پہلے ہائیکورٹس رولز میں ترامیم ضروری ہے۔ سپریم […]
راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت کے ایکشن کے بعد نان بائیوں نے ردعمل کے طور پر راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔حکومت نے آٹا سستا کرکےعوام کو ریلیف پہنچانے کا سلسلہ شروع کر دیا مگر روٹی پھر بھی سستی نہ ہوئی نان بائیوں نے حکومتی […]
فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز نے پارٹی رہنما عمر ایوب کے خلاف احتجاج کیا۔ عمر ایوب فیصل آباد کی ایک عدالت میں پیشی کے لیے پہنچے تو ورکرز نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سےعوام پر بجلی اور پیٹرول کے بعد اب گیس بم بھی گرادیا گیا،ایف بی آر نےسی این جی پرسیلز ٹیکس میں فی کلو11روپے70 پیسےتک اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی پر200روپے فی کلو کی ویلیو […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جمعرات کو کوئٹہ اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 58 کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا […]
لاہور(پی این آئی) نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کے موقع جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، حافظ نعیم الرحمان سابق امیر سراج الحق سے گلے مل کر رو پڑے۔ جماعت اسلامی کے دیگربزرگ رہنماؤں […]
لاہور(پی این آئی) پروونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا جس کی وجہ سے 21اپریل تک بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے کے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 515ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ ڈائریکٹرموٹرز چوہدری آصف کی طرف سے گاڑیوں کے مالکان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنے ٹوکن ٹیکس 15دن میں جمع کرا دیں بصورت دیگر ان کی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیخلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر کر دی۔ پنجاب پولیس نے شہبازگل کےخلاف ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش سے متعلق ٹوئٹ کرنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے […]
کراچی(پی این آئی) صوبہ سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا،پاکستان کو یومیہ دس اعشاریہ پانچ ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی،ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ماری غازیج سندھ میں گیس دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، لوکل سریا 8 ہزار اضافے […]