گور نر پنجاب کے صاحبزادے کا پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز

مکوآنہ (پی این آئی ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے صاحبزادے انس سرور کا پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے دوسری بار سکاؤٹش پار لیمنٹ کے رکن کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے محمد انس […]

وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر پرجوش خیرمقدم، یادگارلمحات ٗسرد مہری ختم

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہر دور حکومت میں قریبی تعلقات رہے ہیں اور کم وبیش تمام ہی حکمرانوں نے اپنے اپنے ادوار حکومت میں سعودی عرب کے دورے کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی 2018 میں اقتدار […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے دھاندلی پر قابو پانا ناممکن حکومت کو پیشگی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق وفاقی سیکرٹری کنور محمد دلشاد کہتے ہیں کہ پاکستان نے صدارتی آرڈیننس جس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آرڈیننس کے ذریعے […]

محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند، سعودی عرب نے پاکستانی قیدیوں سے متعلق بھی بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی) سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل ہے، ولی عہد محمد بن سلمان بھی پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اپنے ایک بیان […]

سعودی عرب کو ایک کروڑ ورکرز کی ضرورت، پاکستانیوں کے لئے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں نوکریوں کا چانس

جدہ (پی این آئی)سعودی عرب کو ایک کروڑ ورکرز کی ضرورت ہے، پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب میں بڑی تعداد میں نوکریوں کا چانس ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے ولی عہد کی ملاقات کا ماحول انتہائی دوستانہ تھا،سعودی […]

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا

کراچی(پی این آئی)برطانیہ کے بعد فرانس نے بھی پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں ڈال دیا۔پاکستان سے فرانس جانے والوں کو پندرہ روز قرطینہ میں رہنا ہو گا، عید منانے کیلئے پاکستان جانے والوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔فرانس نے سری لنکا، […]

عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستانی گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لوک فن کار عارف لوہار کی اہلیہ رضیہ عارف کا گزشتہ رات ایک نجی اسپتال میں انتقال ہو گیا، وہ کرونا کی مشتبہ مریضہ تھیں۔ نجی اسپتال انتظامیہ کا […]

حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان انتقال کر گئے

اسلا م آباد(پی این آئی)حرم مکی کے سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سینئر موذن شیخ عبدالرحمان العجلان قصیم کی عدالتوں کے سابق سربراہ بھی تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عبدالرحمان العجلان نے […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،بالائی سندھ، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا […]

وزیراعظم جب کہیں گے میں استعفیٰ دے دونگا عثمان بزدار کھل کر بول پڑے

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب کہیں گے میں استعفیٰ دے دونگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے استعفے دینے سے متعلق افواہیں سنتا رہتا ہوں مگر اس پر کان نہیں دھرتا۔عثمان […]

آٹے کی قیمتیں بے قابو ایک ہفتے میں 20 کلو کا تھیلا 473 روپے تک مہنگا

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں آٹے کی قیمتیں بے قابو ہوگئی ،حالیہ صرف ایک ہفتے میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 473 روپے تک مہنگا ہوا، تھیلے کی قیمت ایک ہزار 333 روپے تک پہنچ گئی ،گندم کی ریکارڈ درآمدات کے باوجود شہری […]

close