مزدور کی اجرت میں 5ہزار روپے کا اضافہ

لاہور( آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20ہزار روپے کر دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس ہوا جس میں […]

جاپانی ڈاکٹر نے اللہ اکبر کے ذکر سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)اللہ اکبر کے ذکر سے متاثر ہوکر قدیم تھراپی کے ماہر جاپانی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستان میں رہ کر پٹھوں اور رگوں کے مرض میں مبتلا افراد کے علاج کو اپنا مشن بنالیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شوتارو ٹاکائی […]

ایک ہزار روپے کی شرط جیتنے کیلیے سابق پی ٹی آئی ایم این اے 4 منزلہ بلند سائن بورڈ پر چڑھ گئے‎

اسلام آباد(پی ٹی آئی )تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شرط جیتنے کیلئے کئی منزلہ عمارت بلند سائن بورڈ پر چڑ ھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سابق رکن قومی اسمبلی انجیئنئرحامد الحق ایک ہزار کی شرط پوری کرنے کیلئے مذاق […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےد وران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکا ن ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس […]

شادی کی ویڈیو بطور شہادت دیکھ کر جج نے نان و نفقہ پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

رحیم یارخان(پی این پی )فیملی کورٹ کا منفرد فیصلہ،شادی کی ویڈیو کو بطورشہادت دیکھ کر فیملی جج نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق سلطانیہ ٹائون رحیم یار خان کی رہائشی راحیلہ شہزادی نے جناح پارک کے رہائشی عابد منیر کے خلاف فیملی دعوی نان […]

بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کیلئے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی، پھر کیا ہوا؟ پڑھیئے حیران کن تفصیلات

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں آخری سانسیں لینے والے مریض کے لیے ہندو ڈاکٹر کلمہ پڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں بڑی ہونے والی ڈاکٹر ریکھا نے دیکھا کہ اس کا مسلمان مریض مر رہا ہے تو انہوں […]

اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں 2 روزہ لاک ڈاون تمام تجارتی مراکز بند، کرونا مزید 88 زندگیاں نگل گیا

لاہور، اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون ہے، تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل ہے۔ کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش […]

جنت مرزا سے منگنی کی افواہوں پر عمر بٹ کا بھی ردعمل آگیا

کراچی (این این آئی) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار، ماڈل اور نئی اْبھرتی ہوئی اداکارہ جنت مرزا سے منگنی کی خبروں پر اْن کے قریبی دوست عْمر بٹ نے بھی خاموشی توڑ دی۔عْمر بٹ نے انسٹاگرام پر خصوصی سٹوری شیئر کی جس میں […]

طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر، کراچی، لاہور سمیت متعدد شہروں کے سکول 6 جون تک بند و،زارت تعلیم نے نئے فیصلوں سے آگاہ کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی )وزارت تعلیم نے تیسری لہر کے تناظر میں کورونا کیسز میں 5 فیصد سے زیادہ اضافے ہونے پر کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، سوات سمیت دیگر شہروں میں سرکاری اور نجی اسکول 6 جون تک بند کرنے […]

دبئی کے ولی عہد کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

دبئی ،نیو یارک(پی این آئی) دبئی کے ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیخ حمدان کی اہلیہ شیخا بنتِ سعید الثانی المکتوم […]

سرخ چاند گرہن بدھ کو ہوگا کن کن ممالک میں نظر آئیگا؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(پی این آئی 26مئی 2021 کو مکمل چاند گرہن ہوگا جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ چاند گرہن پاکستان میں دن ہونے کے باعث دکھائی نہیں دے گا البتہ امریکا کے مغربی حصے بشمول Pheonix, Texas, Houston اور آسٹریلیا کے […]

close