علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی سے سیالکوٹ جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ریلوےحکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ لگنے کا واقعہ رحیم یار خان میں فیروزہ کےقریب پیش آیا جس کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت […]

تھرکول انڈرگیسی فکیشن منصوبے سے کروڑوں کی مشینری چوری ہونے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)تھرپارکرمیں کوئلےسےگیس تھرکول انڈرگیسی فکیشن پیدا کرنے کا منصوبہ 6 سال گزر جانے کے باوجود تو مکمل نہ ہو سکا البتہ کروڑوں روپے مالیت کی مشینری چوری ہونے لگی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تھرکول بلاک 5 پر انڈرگراؤنڈ گیسی فکیشن منصوبے کا […]

غیرملکیوں کے تحفظ کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی(پی این آئی)کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کے بعد آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے محکمے میں باقاعدہ ایک الگ شعبہ قائم کرکے سندھ حکومت کی مقررہ ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے فول […]

پی ٹی آئی رہنما نے عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر کو غدار قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر سے متعلق ہمارے ہاں کوئی بات نہیں ہوتی، اگر یہ غداری نہ کرتے تو بانی پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف کا طویل عوصے بعد پنجاب میں پہلا جلسہ، علیمہ خان کا اہم خطاب

اسلا م آباد(پی این آئی ) طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے دوران پنجاب سمیت ملک بھر میں کوئی خاص عوامی اجتماع کی اجازت حاصل کرنے میں […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان برف نہیں پگھلی، سینئر پی ٹی آئی رہنما کا انکشاف

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان راؤف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال برف نہیں پگھلی، شروع میں عمران خان پر نوازشریف اور زرداری جیسا دباؤ تھا کہ چپ کرکے بیٹھ […]

شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرک مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کردیا۔         ڈی ایم او نے شیر افضل مروت کو آج شام ساڑے چھ بجے دفتر طلب کر لیا ۔ نوٹس کے مطابق شیر افضل […]

ضمنی انتخابات،بیرسٹر گوہرنے عوام سےبڑی درخواست کردی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو اپنے حلقے میں نکلیں اورپی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں، خدشہ ہے کہ ضمنی الیکشن میں9 فروری والی داستان نہ دہرائی […]

سی این جی صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی صارفین پر سپلائی ویلیو کے حساب سے جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔ ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھا […]

غیرملکیوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے بڑااعلان

کراچی (پی این آئی) لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر انعام آئی جی سندھ کا بڑا اعلان سامنےآگیا۔ آئی جی سندھ ٖغلام نبی میمن نے بہادر اہلکاروں کیلئے انعام واسناد کااعلان کر دیا۔آئی جی سندھ نے پولیس کانسٹیبل قاسم حبیب کیلئے5لاکھ […]

close