لاہور (پی این آئی ) وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان قومی T20I ٹیم میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں کیونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے انہیں نائب کپتان مقرر کرنے کا امکان ہے۔ گزشتہ سال جب شاہین […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے، ہم پوری طرح نہ تو مخالف بیانیے کے سامنے دیوار بن سکے ہیں اور نہ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کر دی جس سے ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی۔ وفاقی کابینہ نے تعیناتیوں میں پی ٹی آئی […]
لاہور(پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر فواد چودھری کی گرفتاری سے روک دیا۔ سابق وزیر فواد چودھری کی نو مئی کے چار مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس سے مقدمات کا تفصیلی ریکارڈ آئندہ 21 مئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی […]
کابل(پی این آئی)ورلڈبینک کی رپورٹ کےمطابق افغانستان کی نصف سےزائد آبادی بنیادی ضروریات زندگی سے محروم ہو کر نہایت کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ورلڈ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2024 میں افغانستان میں مہنگائی 10.2 فیصد کی بلند ترین سطح پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ان پابندیوں کا شکار بننے والی کمپنیوں میں سے تین کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم ( ڈی آئی آر بی ایس ) صارفین کے لئے اتوار تک دستیاب نہیں ہوگا۔ پی ٹی اے کی جانب سے کہا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کیخلاف کارروائی کب تک ہوگی اس کاعلم نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی نے کہا ہے کہ کل ہونے والا الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے ، 21 اپریل کو آنے والا رزلٹ بانی پی ٹی آئی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے تفتیشی افسر سے پوچھا کہ ملزم گاڑی سے […]