لاہور(پی این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاوس گھیراو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نےدعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آئندہ ہفتے ضمانت منظور ہوجائے گی۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیر کو بانی پی ٹی آئی […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ فیصل کریم کنڈی گورنر بننے کیلئے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصل کنڈی کچے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کامیاب درخواست گزارکےحج پرنہ جانے پر اخراجات کی رقم سے2لاکھ روپے کٹوتی کافیصلہ کر لیاہے ۔ سماء نیوز نے وزارت مذہبی امور کے فیصلے کی دستاویز حاصل کر لی ہیں جس کے مطابق حج پرنہ جانے والوں کو […]
کراچی(پی این آئی) سی ویو پر خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا شہری منظرعام پر آگیا، دو شادیاں کرنے والے شہری نے اپنی ایک بیوی کو ڈرانے کے لیے ڈرامہ رچایا تھا۔ ایکسپریس کے مطابق شاہ فیصل کالونی کے رہائشی طاہر محمود نے پیر کی رات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمت کے خواہشمند بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نےوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بھرتیوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے این او سی جاری کردیے ہیں۔سندھ میں امن […]
کراچی (پی این آئی )سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے،نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ اور امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ […]
لاہور(پی این آئی) ’آلٹو‘ پاک سوزوکی موٹرکمپنی کے مقبول ترین ماڈلز میں سے ایک ہے جو چار مختلف اقسام وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر۔ اے جی ایس اور وی ایکس ایل۔ اے جی ایس میں آتی ہے۔ حالیہ عرصے میں مہنگائی اور […]
کراچی(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کے لئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔ انہوں نے کراچی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اگر آپ برادر ہمسایہ ملک ایران کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ ہی کے لیے ہے، جس میں ہم آپ کو ایران کے ویزے کے متعلق تمام ضروری معلومات مہیا کرنے جا رہے ہیں۔ ڈیلی پاکستان […]