راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی ہے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ لطیف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل فون اور بیرون ممالک سے درآمد کیے گئے موبائل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ گذشتہ چار ماہ کے دوران مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں تین سے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں 40 کلو گندم کا نرخ 3 ہزار 900 روپے مقرر کردیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کابینہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس 6 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کی منظوری دے کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کا بانی پی ٹی آئی کی فئیر ٹرائل کیلئے درخواست پرسماعت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاوس گھیراو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نےدعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آئندہ ہفتے ضمانت منظور ہوجائے گی۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیر کو بانی پی ٹی آئی […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ فیصل کریم کنڈی گورنر بننے کیلئے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصل کنڈی کچے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کامیاب درخواست گزارکےحج پرنہ جانے پر اخراجات کی رقم سے2لاکھ روپے کٹوتی کافیصلہ کر لیاہے ۔ سماء نیوز نے وزارت مذہبی امور کے فیصلے کی دستاویز حاصل کر لی ہیں جس کے مطابق حج پرنہ جانے والوں کو […]
کراچی(پی این آئی) سی ویو پر خودکشی کا ڈرامہ رچانے والا شہری منظرعام پر آگیا، دو شادیاں کرنے والے شہری نے اپنی ایک بیوی کو ڈرانے کے لیے ڈرامہ رچایا تھا۔ ایکسپریس کے مطابق شاہ فیصل کالونی کے رہائشی طاہر محمود نے پیر کی رات […]