اسلام آباد ( پی این آئی) بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا،جعلی اور بےبنیاد مقدمات میں گزشتہ 9 ماہ سے جیل میں ہوں، حقیقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا ، بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں ، وہ کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایرانی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گھریلو یا کمرشل سولرپینل لگانے والوں سے فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کرنے کی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے میاں نوازشریف سے پارٹی قیادت سنبھالنے کی درخواست کر دی ہے۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ2017 میں جبر کر کے نواز شریف کو پارٹی قیادت […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مغربی بلوچستان کے بعض مقا مات پر موسلادھار بارش […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی تحریک انصاف عمران خان کا ڈیل کرنے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نےکہا کہ آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے 50 مقامات پر فری وائی فائی سروس کا آغاز کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ یونیورسٹی اور کالجوں،مارکیٹ، چوراہوں اور بازاروں میں نصب پینک 15 بٹن دبا کر فوراً […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 19 اپریل کو 9.32 کروڑ ڈالرز کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 اپریل […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو […]