تعلیمی ادارے بند کر دیے

ڈھاکہ (نیشنل ٹائمز) بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں سکول اور مدارس بند کر دیئے گئے۔     غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا، ملک بھر میں […]

برائلر کھانے کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کیلئے چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔     وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق چوزے کی برآمد پرپابندی سے متعلق سمری تیار کرکے منظوری کیلئے بھجوا دی ہے۔جیو نیوز […]

پرویز خٹک نے پی پی پی سے کونسا عہدہ مانگ لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے کونسا عہدہ مانگ رہے ہیں؟ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔     وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں زاہد خان نے کہا کہ پرویز خٹک پیپلز […]

این اے 148 ضمنی انتخابات، پیپلزپارٹی نے کس کو ٹکٹ جاری کردیا؟

ملتان (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے 148 کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔ پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا،این اے 148 میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو […]

سندھ حکومت نے جیلوں کیلئے شاندار منصوبے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی) بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ 24 نیوز کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں […]

انٹرنیٹ صارفین کیلئے بُری خبر، فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق آپٹیکل فائبرسب میرین کیبل کو 5 کٹ لگے ہیں اور کیبل ٹھیک ہونے میں ایک ماہ لگے گا۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق آپٹیکل فائبر […]

موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے اگلے 4 روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 4 روز تک خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج […]

بجلی کمپنیوں نے اووربلنگ کرکے 1ماہ میں عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکہ ماردیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ ایک […]

عظمیٰ بخاری نےعلی امین گنڈاپور کوکیا مشورہ دیدیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل میں شفٹ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بیرسٹر صاحب اپنی زبان کو لگام […]

close