الیکشن ہارنے والے رانا ثنا اللہ وفاقی کابینہ میں شامل ، اہم عہدہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سیاسی امور تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا […]

حکومت کا 5لاکھ سے زائد موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے نان فائلرز کی سمیں بلاک ہوں گی، ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کا نوٹیفکیشن […]

زلفی بخاری خاور مانیکا کی بیٹیوں کو کیوں کالز کر رہے ہیں؟عدالت میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران سماعت خاور مانیکا نے کہاکہ میرے گھر میں زلفی بخاری میسج کررہا ہے میری فیملی تقسیم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جج شاہ رخ ارجمند نے کہاکہ جب کوئی […]

تحریک انصاف اور مولانا فضل الرحمٰن اکٹھے ہوگئے تو کیا ہوگا؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ کل مولانا فضل الرحمان کی تقریر سب کے سامنے ہے،میرا خیال ہے مولانا صاحب نے فیصلہ کر لیا ہے یہ حکومت ہٹے گی، اگر پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو یہ حکومت تین […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی )پاکستان میں جاری مہنگائی کے باعث کار ساز کمپنیوں کو اپنی گاڑیاں بیچنے میں کافی مشکلات کا سامنا ہے اور سیلز کافی حد تک نیچے چلی گئی ہیں جس کے باعث عارضی پروڈکشن بند کرنے جیسے اقدامات تک کیئے جاتے رہے […]

مسجد میں حملہ،شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

کابل (پی این آئی) افغانستان کی مسجد میں حملے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہرات میں واقع مسجد پر حملہ ہوا اور واقعے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔دوسری جانب افغانستان میں طالبان کی […]

تنخواہوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں،عارضی بنیادوں پر بھرتی مینجمنٹ پوزیشن ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافے کی تجویزدے دی گئی۔ دستاویز کے مطابق ایم پی ون سکیل ملازمین کی تنخواہوں میں 2لاکھ 83ہزار 625روپے کا بڑااضافہ تجویزکیا […]

آج رات پیٹرول کتنا سستا ہونے کا امکان ہے؟عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے،عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5روپے 4پیسے فی لٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل […]

روٹی سستی نہیں ہوگی، نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی

لاہور (پی این آئی) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے 8 مئی سے لاہور میں تمام تنور بند کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ناجائز جرمانے اور مقدمے درج کرنے کے خلاف […]

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ، زہر دیا گیا یا نہیں؟ عدالت میں بتا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی کے وکیل کی مسلسل غیرحاضری پرعدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ جسٹس میاں گل […]

طوفانی بارشیں جاری ، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوںگی، مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کے بھی […]

close