ویب ڈیسک(پی این آئی)انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے پاکستان اور بھارت کو سیمی فائنل ٹیموں میں شامل نہیں کیا گیا […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں مزدور کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی۔ کراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرتے ہوئے ویب سائٹ پر 83 اراکین کی فہرست جاری کردی گئی۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آزاد امیدوار […]
پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہےکہ مزدور کے لیے مقرر کردہ کم سےکم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنانےکے لیے ویج مجسٹریٹ تعینات کیے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ نے مزدوروں کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خدمت کریں تاکہ آپ کی بھی ویڈیوز بنیں، میری ویڈیوز پر تنقید کرنے والے کمروں سے باہر نکل کرخدمت کریں۔ لاہور میں فیلڈ اسپتال کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]
ماسکو(پی این آئی)روس نے اپنے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے شہریت کی درخواست دینے والی غیر ملکی خواتین کو دستاویزات کے لیے حجاب والی تصاویر جمع کرانے کی اجازت دے دی۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے، سیاسی معاملات الگ ذاتی طور پر عمران خان نے بہت عزت دی، فیصلہ کیا […]
کراچی (پی این آئی) نیشنل بینک آف پاکستان کے پنشنرز کیس میں سپریم کورٹ کے ہزاروں پنشنرز کے واجبات کی ادائیگی کو نظر انداز کردیا گیا جس پر پنشنرز نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے ، درخواست پر جلد ہی نوٹسز جاری ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں جاری مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث کار ساز کمپنیوں کو بھی سیلز میں بڑے پیمانے پر گراوٹ کا سامنا ہے اور وہ صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے آسان اقساط […]
لاہور (پی این آئی )پنجاب حکومت نے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرانے میں کسانوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیوب ویلز کو سولرپر منتقل کرانے میں کسانوں کی مدد کی جائے گی۔ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ٹیوب ویلز کو سولر […]
لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ہر قانون پسند شہری کی ذمہ داری ہے، جس کے بغیر گاڑی یا موٹرسائیکل چلانے پر اسے سزا و جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے جو دستاویزات درکار ہیں ان […]