شہری ہوجائیں تیار۔۔محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوںگی، مختلف شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری […]

نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کی جائیں گی یا نہیں؟پی ٹی اے کا موقف آگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے معاملے پر مسائل سامنے آگئے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے نان فائلرز کی […]

نیب اِن ایکشن ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نئی تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی چیئرمین پاکستان […]

بے نامی جائیدادوں کیخلاف ایف بی آر نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ایف بی آر نے اسلام آباد میں بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی پراپرٹی قرق کرلی گئی۔ سیکرٹری ایف 7 میں […]

معاشی مشکلات ، سرکاری ملازمین کی تنخواہو ں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ فضول خرچیوں میں بے پناہ کمی لے کرآئیں گے، مشکلات کے باوجود بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانہ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف […]

پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنیوالوں کو واپس پارٹی میں شامل کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کور کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے، کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جیل سے رہائی تک ان کی واپسی مکمل طور پر مؤخّر کرنے پر […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز موسم کی صورتحال کے بارے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا جبکہ بعداز دوپہر تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں […]

پی ٹی آئی رہنما نے جنرل باجوہ سے متعلق اپنی غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع غلطی تھی، شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں، کسی کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیئے،آئین میں […]

شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہوگی اور پاکستان میں ہی ہوگی، ہماری تیاریاں جاری ہیں،کہیں ایک موقع پر بھی تیاری نہیں رکےگی۔ کراچی میں قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور متصل اوول کرکٹ گراؤنڈ کے […]

مہنگائی میں کمی…؟؟؟ حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے ، سرکاری اعدادو شمار میں وفاقی حکومت نے مہنگائی کم ہونے اور معاشی ترقی میں اضافہ ہونے کا دعویٰ کیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکس اور نان […]

close