اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ9 مئی کے حوالے سے قانون کے مطابق جرم کرنے والوں کو سزائیں ملنی چاہئے تاکہ پھر کوئی ریاستی اداروں پر حملہ آور نہ ہو سکے، اگر پنجاب صوبائی استغاثہ سمجھے تو عمران […]
واشنگٹن (پی این آئی ) امریکہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں قید تمام قیدیوں کے تحفظ اور ان کو بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ نیوز بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ جیل میں خوش ہوں، بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں آدھا دن گزر جاتا ہے۔ سابق صدر پاکستان عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت آمد کے موقع […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم ہونڈا اور ٹیوٹا نے قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا لیکن اب ٹیوٹا نے صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے فارچونر، کرولا، یارس اور ہیلکس […]
پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ(ن)کی خیبرپختونخوا کی نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شازیہ اورنگزیب نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفی دے دیا۔ شازیہ اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)ون مین شو ہے، فرد واحد کی ایماء پر چل رہی ہے، انہوں […]
راولپنڈی(پی این آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہاہے کہ 2014کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں،مجھے خوشی ہو گی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے،2014کے دھرنے سے متعلق مجھ پر تمام الزامات غلط ہیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے غیررسمی […]
لاہور(پی این آئی) گرمی کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امسال تعلیمی اداروں کو یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیاں کر دی جائیں گی، تاہم اس حوالے سے تاحال صوبائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے رواں ہفتے صوبے میں ہیٹ ویو اور بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 8 تا 10 مئی دن کے وقت درجہ حرارت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین پی اے سی کا نام […]
لاہور ( پی این آئی) حکومت پنجاب کا صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے بڑا اقدام، پنجاب بھر میں آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کی گئی ہے۔ پنجاب بھر میں 10 کلوگرام آٹے کی قیمت میں 500 سے 600 روپے تک […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) مقامی عدالت نےقتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر پولیس کانسٹیبل کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔ گوجرانوالہ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب نے تھانہ اروپ کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر پولیس کانسٹیبل افنان […]