طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ،دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار طیاروں کی مدد سے 200 سے زیادہ طالبان جنگجوئوں کو ہدف بنایا گیا […]

142سال کی تاریخ میں جولائی زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ قرار

نیویارک(پی این آئی)عالمی ماہرین نے کہاہے کہ 142سال کی تاریخ میں جولائی2021 زمین پر ریکارڈ کیا جانے والا گرم ترین مہینہ تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کی گئی ماحولیاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ زمین اور سمندر کی سطح کا مشترکہ درجہ […]

طالبان 72 گھنٹے میں کابل کا گھیرائو کرسکتے ہیں امریکی انٹیلی جنس

کابل ٗنیویارک(پی این آئی )طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ گئے، امریکی انٹیلی جنس نے کہاہے کہ طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کا گھیراو کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ […]

یورپی ملکوں نے طالبان کے خوف سے کابل میں اپنے سفارتی مشن بند کر دئیے

کابل(پی این آئی)افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک اور ناروے نے اپنا سفارتخانے بند کرنے اور جرمنی نے اپنا سٹاف انتہائی کم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاہم طالبان کے حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان […]

حکومتی ایم این اے کی گیس چوری پکڑنے کی سزا ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والا پورا سرکل ہی بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )وفاقی حکومت نے ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والے سرکل کو بند کر دیا اور ان میں تعینات تمام23 افسران کے دیگر سرکلز میں تبادلے کر د یے ۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع […]

امریکہ نے اشرف غنی سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا‎

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے افغان صدر اشرف غنی سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن […]

طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا‎

اسلام آباد پی این آئی )ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان طالبان کی قید میں،اسماعیل خان نے اپنی ملیشیا کے ہمراہ سخت مزاحمت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے ہرات کے سابق گورنر اسماعیل خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسماعیل خان طالبان کے پہلے […]

فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت نے ترجمان مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ترجمان مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی ہے، اس پر پورا اتروں […]

پہلی مرتبہ پاکستان میں ایسا الیکشن کرائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ان کی حکومت پہلی مرتبہ پاکستان میں ایسے انتخابات کروائے گی جس کے نتائج سب قبول کرلیں گے، جیسے ہی الیکٹرانک ووٹنگ مشینز آجائیں گی اس کے ساتھ نادرا کا ڈیٹا ٹیلی کر کے ہم […]

مریم نواز کے بیٹے کا لندن کے جس پر تعیش ہوٹل میں نکاح ہو گا اس میں فی مہمان لاگت تقریبا کتنے لاکھ روپے ہے ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن کے ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب 22اگست کو لندن کے ہوٹل لینس بورو […]

انتظار کی گھڑیاں ختم! متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانی مسافروں کو اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات(یو اے ای) جانے کے خواہش مند پاکستانی مسافروں کی بڑی مشکل آسان کردی۔پاکستان سے امارات جانے کی خواہش رکھنے والوں کو ‘ریپڈ پی سی آر’ ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ سے اب […]

close