5.8شدت کا زلزلہ، مرکز کہا ں تھا؟ عمارتیں لرز گئیں

تائپے(پی این آئی)تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ تائیوانی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو آنے والے زلزلے کی شدت سے دارالحکومت تائپے میں عمارتیں لرز گئیں۔تائیوان کے مشرقی ساحل […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3دن کی ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اور نان بائیوں کے نمائندوں کو 3 دن میں روٹی کی قیمت کے تعین کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے روٹی کی قیمتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی […]

پنجاب اسمبلی میں حکمران اتحاد کو بڑا جھٹکا لگ گیا، 27نشستیں کم ہوگئیں

لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص ارکان کی رکنیت معطل کر دی۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 27 مخصوص نشستیں معطل کی گئیں۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے […]

تحریک انصاف پر پابندی؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف پر کسی بھی وقت پابندی عائد کرنےکا فیصلہ ہوسکتاہے۔ ۔سینئر صحافی و تجزیہ کار صالح ظافر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ اپنی رپورٹ میں انہوں نے لکھا کہ سیاسی اور عوامی امور کے لئے وزیراعظم کے مشیر […]

ٹریکٹرز کی قیمتوں میں بھی بھاری اضافہ؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے جس سے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر […]

سیاستدانوں کی گرفتاریاں، نیب پر بڑی پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین نیب کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سپیکر ایاز صادق نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کر […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت کے رہائشیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ موٹر سائیکل، کار، ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی لائسنس کی فیسیں 25فیصد بڑھا دی گئیں،نوٹیفکیشن کے مطابق ارجنٹ لائسنس حاصل کرنیوالوں کو بھی 2ہزار روپے اضافی […]

عمران خان اب کس کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی، تجزیہ کار، کالم نگار اور یوٹیوبر جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ عمران خان کے خلاف 9 مئی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑی ریٹائرمنٹ 

ویلنگٹن (پی این آئی )نیوزی لینڈ کے سینئر کھلاڑی کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 37 سالہ بے باز نے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ 2020 میں کھیلاتھا تاہم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے سکواڈ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کہاں کہاں برسے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر چھائے […]

close