اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں میت رکھنا بھول گئی۔ قومی ایئرلائن سے اسکردو پہنچنے والے لواحقین نے میت نہ پہنچنے پر ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔مرحوم بچے کے والد کا […]
کراچی (پی این آئی) سائٹ میں فیکٹری سے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر مبینہ طور پر اغواءکرلیا گیاجبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ملازمین کو نکالنے کے بعد سے مسلسل دھمکی آمیز کال موصول ہورہی تھیں۔ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.3 فیصد کی ریکارڈ کمی کی خوشخبری سنا دی ہے ۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے سالانہ بنیاد پر مہنگائی 22.32 فیصد رہی، 9مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے موبائل ایپ کا ڈیزائن تبدیل کر دیا ہے جبکہ ایک نیا ‘ڈارکر ڈارک موڈ’ بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایپ کے نئے ڈیزائن کا اعلان کرتے ہوئے […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طالب علموں کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ کو ہائرایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی تمام ویڈیوز پر لیبل لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹک ٹاک کے اپنے اے آئی ٹولز سے تیار کردہ ویڈیوز پر پہلے ہی اس طرح کے لیبل […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا ۔ کلینک آن وہیلز میں میڈیکل ٹیسٹ، مفت ادویات اور اسکریننگ کی سہولت موجود ہو گی، 40 لاکھ افراد کلینک آن وہیلز سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بھارت کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ ففٹی پلس اسکور میں کوہلی کے برابر آگئے۔پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر […]
دیامر (پی این آئی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا، ڈیم کی تعمیر اگست 2020 میں شروع ہوئی تھی، ڈیم کی تعمیری کارکردگی 45 فیصد ک بجائے صرف 13 فیصد رہنے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق اندرونی اور بیرونی […]
پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر صوبے کے حقوق نہ دیے گئے تو تحریک چلائیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انتہائی […]