لاہور ( پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے۔ ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے استعفے کی وجہ بتا دی۔ اپنے بیان میں کہا کہ میں 3 ہفتے پہلے ہی 3 اہم کمیٹیوں سے استعفے کے اعلان کرچکا ہوں، میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی طرف سے پاکستان کی معیشت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت پاکستان تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثنا اللہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات تیز کردیئے،نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی پرغور شروع کردیا ، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا،فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) کو نان فائلرز کے خلاف پلان […]
اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی نے بجٹ سے قبل اور بعد میں بھی وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ کر دیا، پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی رہائی کیلئےقرار داد عددی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق سپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کوکاروباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کارحجان رہا اور100 انڈ کس نے 73 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوعبورکرلیا۔ گزشتہ روزمجموعی طورپر74 کروڑ، 11 لاکھ، 96ہزار، 400 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 25.26 ارب روپے تھی۔کے ایس […]
لاہور ( پی این آئی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سولر پینل کے وعدے پر حکومت قائم ہے 100یونٹ کے صارفین کو مفت سولر دیں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا […]
کراچی (پی این آئی) ہنڈا پرائیڈر پاکستان کی مقبول موٹرسائیکلز میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک 100سی سی انجن کی حامل موٹرسائیکل ہے جو 45سے 55کلومیٹر فی لیٹر کی بہترین مائیلج دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بائیک لوگوں میں کافی پسند کی جاتی […]