ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے اپریل 2024 کے لئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے کپتان محمد وسیم کو شاندار کارکردگی […]
راولپنڈی ( پی این آئی)پولیو مہم کے دوران ناقص کارکردگی والے افسران کےساتھ کیا سلوک کیا جائیگا ؟ اس حوالے سے موصولہ تازہ ترین ا طلاعات کے مطابق پنجاب انسداد پولیو پروگرام سربراہ خضر افضال کی نگرانی میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 10 اضلاع […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میں نے پارٹی شوکاز نوٹس کا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ پر قائم ریاستی حکومت سے فوری مستعفیٰ ہونےکا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں تشدد کی بجائے پرامن احتجاج کو اپنی جمہوری طاقت بنائیں، ریاست کو ہارس […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ورثاء نے سی ایم ایچ کے باہر لاشیں رکھ کر […]
پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ افراد کا مفت علاج مکمل ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں اب تک صحت کارڈ پر کیے گئے مفت علاج پر2.7 ارب […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور عراق کے مابین 12جے ایف 17تھنڈر طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا۔ کامیاب مذاکرات کے بعد عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر بلاک تھری فائٹر جیٹ خریدنے کے لیے تیار ہے۔رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت کے […]
پشاور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے انکشاف کیا ہے کہ میری والدہ اور شہریار آفریدی کی بیوی اور بچوں کو مفروری کے دوران شیر افضل مروت نے پناہ دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشاندانہ گلزار نےکہا کہ شیر افضل […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کافیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ملکی حالات پر آرمی چیف کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ سال کے بجٹ میں وزراءاور دیگر کابینہ اراکین کے پیٹرول کوٹہ میں کٹوتی کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کابینہ اراکین ماہانہ اوسطاً 20سے 53لاکھ روپے پٹرول پر خرچ کرتے ہیں۔ کابینہ اراکین […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن ، خواجہ آصف سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی بطور رکن قومی اسمبلی […]