سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ، تعمیراتی شعبے سے تعلق رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی برقرار رہا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1207 […]

خوفناک بم دھماکہ ، بڑا جانی نقصان ہوگیا، افسوسناک خبر

وزیرستان (پی این آئی ) جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم […]

جسٹس بابر ستار کا خط، اٹارنی جنرل منصور اعوان کا عدلیہ میں مداخلت کے تاثر پر ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج نے چیف […]

مجھے پیغام دیا گیا کہ پیچھے ہٹ جاؤ،جسٹس بابرستار نے چیف جسٹس اسلام آبا دہائیکورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں دھمکیاں ملنے پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس بابرستار نے خط میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام […]

عام انتخابات میں تحریک انصاف کو سب سے زیادہ ووٹ ملا، آئی ایم ایف کی کنٹری رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف نے تحریک انصاف کو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت قرار دے دیا، آئی ایم ایف کنٹری رپورٹ کے مطابق 8 فروری کے الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے دیگر جماعتوں کے مقابلے […]

تیل قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔     غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی جس […]

تحریک انصاف کیساتھ اتحاد سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن کا واضح اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام نے عام انتخابات میں نو مئی کا بیانیہ دفن ہوگیا ہے، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے الائنس دور کی […]

مفتاح اسماعیل کی نئی سیاسی جماعت کا نام فائنل کرلیا گیا

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کا نام ’’ریفارم پاکستان‘‘ سوچا تھا تاہم بعض دوستوں کا کہنا ہےکہ پارٹی کا نام اردو میں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا […]

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے میں گاڑیوں پر ٹیکس سے متعلق بڑا فیصلہ

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کسی اور صوبے کی گاڑی داخل ہوگی تو ٹیکس دینا پڑیگا۔صوبائی حکومت نے دوسرے صوبوں کے نمبر پلیٹ والی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے روڈ یوزر چارج […]

close