لاہور(پی این آئی)لاہورہائیکورٹ میں گندم سکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کے لیے درخواست پرسماعت ہوئی ، عدالت نے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔ شہری مشکور حسین کی درخواست […]
