پشاور (پی ان آئی) عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن سے علیٰحدگی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے پشاور میں باچا خان مرکز میں پریس کانفرنس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈانے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ سچے سوالوں پر کھڑے ہونے پر پھانسی دی جاتی ہے تو میں اچھی روایات چھوڑنے کو تیار ہوں۔ ہم نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے […]
سلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے مولانا فضل الرحمان سمیت تمام مکتبہ فکر کے افراد اس میں شریک ہوں۔ نجی ٹی وی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) پنجاب کا کہنا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں بدھ 15 مئی کی پریس کانفرنس میں کہیں یہ نہیں کہا کہ ‘عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا ایک سیاسی نعرہ تھا’۔ ترجمان جے یو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ہندوستان کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے رائل چیلنجرز بنگلورو کے رائل گالا ڈنر میں ایک حالیہ بیان میں اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتایا۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ وہ ریٹائرمنٹ سے پہلے کوئی […]
کراچی(پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 مئی کو ختم ہفتے میں 16.75 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔اس اضافے […]
لاہور (پی این آئی)وفاقی وزير داخلہ محسن نقوی نےکہا ہےکہ بطور بزنس مین وہ جہاں چاہيں گے انویسٹ کریں گے، قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ان کی […]
لاہور (پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ سوچ بچار کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود اسکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے جو اس سال […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹا گرام کے خلاف رسمی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے یہ تحقیقات بچوں کے تحفظ کے حوالے سے لاحق خدشات کے باعث کی جا رہی ہے۔یورپی کمیشن کی جانب […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر سعید انور کام کرنے والی خواتین سے متعلق دیے گئے بیان کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر سعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو […]