اسلام آباد (پی این آئی) شہراقتدار میں مارگلہ پہاڑیوں پر ہیٹ ویو کے باعث لگی آگ شدت اختیار کرگئی۔ وزیراعظم کی معاون برائے وزارت موسمیاتی تبدیلی رومینہ خان نے بتایا کہ مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ تین کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیل گئی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مسلسل مہنگائی میں کمی کا دعوی کر دیا ہے اور رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے گندم کا آٹا، ٹماٹر، پیاز، لہسن، پیٹرول اور ڈیزل سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ […]
مظفرآباد(پی این آئی) انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 20 کے افسر عبدالجبار کو نیا انسپکٹر جنرل تعینات […]
لاہور (پی این آئی) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے لاہور جانیوالی موسیٰ پاک ایکسپریس میں نوجوان ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ اچانک اس کا سر ریلوے پول سے ٹکرا گیا، جس کے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس اہلکاروں کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا،پولیس اہلکاروں کیخلاف ریس کورس میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مغلپورہ میں تعینات اہلکار خرم اور پولیس لائنز میں تعینات احسن […]
منڈی بہاالدین(پی این آئی) نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے اس پر موجود کار دریائے جہلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 2 خواتین اور 4بچے شامل […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق محکمہ ماحولیات کے ٹریفک سکواڈ نے شہر کے مختلف مقامات پر ناکے لگا لیے ہیں اور دھواں چھوڑنے والی […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے لئے نئے مالی سال میں مزید بسیں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ میں مظاہرے کے دوران شہید ہونے والے سب انسپکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ رپورٹ کے مطابق شہید سب انسپکٹر کو گولی سامنے سے نہیں بلکہ پیچھے سے لگی، عدنان کو گولی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ لاہور میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اجلاس ہوا جس دوران پی ایس […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیانات […]