یورپ میں ملازمت کے خواہشمندافراد کے لیےبڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) یورپ میں ملازمت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ متعدد یورپی ممالک کو درجنوں شعبوں میں ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق شینگن ویزہ انفو کی طرف سے ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کی دسترس سے باہر

لاہور ( پی این آئی) ملک بھر میں گزشتہ 3 دن کے دوران مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 50روپے سے زائد اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھا جارہا ہے اور […]

ویپنگ اور ای سگریٹ پینے والوں کیلئےبری خبر

نیویارک(پی این آئی) امریکی ماہرین نے نئی تحقیق کے نتائج میں ویپنگ اور ای سگریٹ پینے والوں کے لیے ایک انتہائی بری خبر سنائی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکسس کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ویپنگ اور ای سگریٹ پینے […]

3سال قید کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا جرم ثابت ہونے پر اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو تین سال قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی سما کے […]

شہری سڑکوں پر آگئے

کراچی (پی این آئی)شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں میں مکین سراپا احتجاج ہوگئے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا […]

گندم درآمد اسکینڈل کا ذمہ دار کون ؟ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے نہ آسکی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ ڈھائی ہفتے گزرنےکے باوجود سامنے اب تک سامنے نہ آسکی۔ سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی اب تک گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل نہ کرسکی، انکوائری […]

تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ نئی اضافی پیداوارسے تیل کی مجموعی پیداواربڑھ کر 1870بیرل […]

گندم کی خریداری، پنجاب کے کسانوں کیلئے اچھی خبر آگئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی، صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب کے کسانوں کو فی من گندم کے 3900 روپے ادا کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی […]

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں مریم نوازنے لاہور میں ٹرانسپورٹ کا 5سالہ پلان طلب کر لیا، ساتھ ہی پرپل اور بلیو […]

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے علاوہ جھکڑ /گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔ تاہم شام /رات خیبر پختونخوا ، شما لی وسطی […]

پنجاب پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی قرار

لاہور (پی این آئی)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں عارف والا پولیس کا پولیس مقابلہ جعلی قرار دے دیا گیا۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے عارف والا پولیس کو قصور وار قرار دے دیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق گزشتہ ہفتے عارف والا کی پولیس ٹیم نے […]

close