جارجیا (آئی این پی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی )نے پاکستان کے پنشن سسٹم کے اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو یہ لاگت اگلے 10 سالوں میں 100 کھرب تک پہنچ جائے گی۔ جارجیا میں میڈیا بریفنگ […]
لاہور (پی این آئی ) نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے بشکیک واقعہ میں کسی بھی پاکستانی طالبعلم کے جاں بحق ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشکیک حملے میں 4 سے 5 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، جھوٹی خبریں چلائی گئی کہ پاکستانی […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دگنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے صوبے میں بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیوں کی فراہمی کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ اس حوالے سے […]
راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب حکومت نے پنجاب سے خیبرپختونخوا گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔ سیکرٹری فوڈ نے پنجاب سے خیبرپختونخوا اہم شاہراؤں پرچیک پوسٹیں قائم کرنے کی ہدایت کر دی،گندم کی خیبرپختونخوا ترسیل پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن لاہور پہنچے جہاں وفاقی وزیرداخلہ نے پاسپورٹ بنوانے کے […]
جدہ(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے سعودی ذرائع کے مطابق تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ واضح رہے تین […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی خریداری جاری ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک کے مطابق پنجاب کے کاشت کاروں سے 7 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ گندم خریدی گئی ہے۔ کسانوں سے 3900 روپے فی من گندم خریدی جا رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ میںریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(ای او بی آئی) میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہے ، اس کے علاوہ قومی خزانے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور تیس مارخان ہے، علی امین گنڈاپور ہوائی فائرنگ کررہے ہیں،کرنا کچھ ہے نہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے حالیہ بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے راناثنااللہ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد تک کھو چکا ہوگا۔ نیپرا کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ جولائی میں بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے علاوہ جھکڑ /گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ تاہم بعد از دوپہر بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی […]