پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو صوبے کے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 15 دن کا وقت دے دیا۔ صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آپ […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سٹی 1.2اپنی بہترین فیول ایوریج، پرکشش ڈیزائن اور مضبوط ری سیل ویلیو کے سبب پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے۔ ہنڈا کمپنی کی طرف سے اس گاڑی کی چھٹی جنریشن 2021ء میں متعارف کرائی گئی تھی۔ یہ […]
لاہور (پی ای آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترکی کی ایک عدالت نے جمعرات کو کرد حامی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی یا ایچ ڈی پی کے سابق رہنما صلاح الدین دیمیرتاس کے خلاف بیالیس سال قید کی سزا سنائی۔ ان پر سن 2014 میں شامی کرد قصبے کوبانی میں اسلامک […]
اسلام آباد(پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں مزید کم ہو گئیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دورن برانڈ اے اور برانڈ بی کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 70سے 75روپے کمی کی گئی ہے۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اے برانڈ کا […]
راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد کااظہارکر دیا تاہم طویل مشاورت کے بعد وکلا اور بانی پی ٹی آئی نے عدم اعتماد واپس لینے سے عدالت کو آگاہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شناختی کارڈز نظام کو فول پروف بنانے کیلئے پلان طلب کر لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ یونین کونسل سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور تجدید کی سہولت دی جائے گی، پاکستان بھر […]
لاہور(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں فراہم غیرمعمولی سہولیات پر دیگر قیدیوں نے آئی جی جیل کو خط لکھ دیا،قیدیوں نے انہی سہولیات کے مطالبے کیلئے درخواست دیدی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ہمیں بھی بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں ہو گی، بجلی کمپنیوں نے پیسے 24-2023 […]
راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں۔ نیب بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور ریفرنس لانا چاہتا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری و نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہو گی،سکولوں میں یکم جون […]