کراچی(پی این آئی)گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصراللہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق چند روز پہلے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آگ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے وسطی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگی۔رپورٹس کے مطابق 5 منزلہ رہائشی عمارت […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیم کی کوچنگ کے لیے آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطوں کی خبروں پر بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا رد عمل آگیا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ جے شاہ نےکوچنگ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطوں […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین کو پولیس نے جعل سازی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نوازالدین صدیقی اپنے فلمی کیریئر میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے کے باوجود بھی ذاتی زندگی میں […]
کراچی (پی این آئی)پی ایف ایف نے آئندہ ماہ شیڈول فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ پی ایف ایف نے بیان میں کہا ہے کہ فیڈریشن نے اس ایونٹ کی کوئی منظوری نہیں دی۔فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے […]
اتر پردیش (پی این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے ہمشکل اور کامیڈین اداکار فیروز خان دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار فیروز خان ریاست اتر پردیش کے شہر بداؤں میں مقیم تھے جہاں 23 […]
تہران (پی این آئی)ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے پہلی رپورٹ جاری کر دی۔ ایرانی فوج کی جانب سے جاری پہلی رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا، ہیلی کاپٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شادی شدہ خواتین کے لیے پاسپورٹ پالیسی میں تبدیلی کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفی جمال قاضی نے ایک نجی ٹی وی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے پاکستان آکر سیاست میں دوبارہ فعال ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کراچی میں سینیئر صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگو کی جس میں انہوں نے کہا کہ […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے نسوار پر عائد ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ جمعہ کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا گیا ہے جس سے قبل صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ میں ایک گھنٹہ […]