کل 12 بج کر 18 منٹ پر کیا ہوگا؟ دنیا بھر کی نظریں آسمان پر جم گئیں

مکہ المکرمہ (پی این آئی ) فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ نے کہا ہے کہ پیر 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپرآئے گا۔ یہ واقعہ سال رواں کا پہلا ہوگا۔ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا وقت […]

پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں کتنا اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا حکومت نے بی آر ٹی پشاور کے اخراجات کم کرنے کے لیے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا ہے جس پر […]

برطانیہ کیلئے قومی ائیر لائن کی پروازیں کب شروع ہو ں گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آ باد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) حکام کو برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ پی آئی اے حکام نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، اس سلسلے میں […]

شہری اب گھر بیٹھے قربانی کے جانور خرید سکیں گے، آن لائن پورٹل متعارف کروا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے پہلے سرکاری آن لائن پورٹل کا اجرا کردیا، جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے قربانی کے جانور خرید سکیں گے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پہلے سرکاری آن لائن پورٹل کے اجرا کے بعد شہری عیدالاضحی سے قبل […]

آئی ایم ایف نے گوشت اور دودھ کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے گوشت اور دودھ کی قیمت طے کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنر سے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کو پھر حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کو ایک بار پھروفاقی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی جبکہ پی پی پی رہنمائوں نے موقف اختیار کیا کہ شمولیت کا حتمی فیصلہ آصف زرداری اوربلاول بھٹو کریں گے. ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے […]

وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے منجمد الانسز بحال کر دیئے گئے ۔ ذرا ئع کے مطابق ملازمین کے پارلیمنٹ ہائو س الائو نس اور بجلی و تیل الائونس میں اضافہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ ملازمین کے پارلیمنٹ ہائوس الائو نس100 […]

اسرائیلی دارالحکومت پر راکٹ حملے، شہر دھماکوں سے لرز اُٹھا

غزہ(پی این آئی)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کےخلاف تل ابیب پر راکٹ حملے […]

ملک ریاض پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، کسی کے سیاسی مقاصدکیلئے استعمال نہیں ہوں گا، واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ملک کی معروف کاروباری شخصیت اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے لیکن میں ہتھکنڈوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، اگر مجھے استعمال کرنا ہے […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل بھیج دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد 5 روز سروسز ہسپتال میں زیر علاج رہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد […]

close