آئی سی سی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنادی

راولپنڈی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے،آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت […]

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اتوار کو خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی نے عید الاضحیٰ کے بعد آئین کی بالادستی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 2 روزہ مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد منصورہ میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

دکان سے بغیر پیسے ٹیشو پیر لینا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں کورنگی سعودآباد تھانے کے ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس افسر کی شامت آگئی۔ وائرل ویڈیو میں پولیس اہلکار کو ایک دکان سے رقم دیئے بغیر ٹیشو پیپر لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس معاملے […]

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

جمیکا (پی این آئی) ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا […]

وزیراعظم پروگرام کے تحت تقسیم ہونیوالی مرغیوں پر عوام نے دھاوا بول دیا

کوئٹہ(پی این آئی)وزیراعظم خوشحالی منصوبے کےتحت عوام میں مرغیوں کی تقسیم کے دوران لوگ ہزاروں مرغیاں لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ بلوچستان کے ضلع دُکی میں پیش آیا جہاں وزیر اعظم خوشحالی پروگرام کے تحت لوگوں میں مرغیاں تقسیم کی گئیں۔تاہم اس دوران لوگوں نے […]

مسافر وین سمندر میں جا گری، افسوسناک خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔ کراچی بندرگاہ پر مسافر وین کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان سمندر میں جا گری۔رپورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر وین سمندر برد ہوگئی جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں […]

واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو لوگوں سے چیٹ کے تجربے کو بدل دے گا۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے […]

کانگو وائرس نے ایک اور جان لے لی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق کانگو کیس 14 مئی کو چارسدہ کے علاقے پڑانگ سے رپورٹ ہوا تھا جہاں سے مریض کو پشاور کے خیبر ٹیچنگ لایا گیا جہاں […]

close