ہتک عزت بل پردستخط، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صحافیوں کو یقین دہانی کروا دی

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو یقینی دہانی کرائی ہے کہ ہتک عزت بل پر مشاورت کے بغیر دستخط نہیں کروں گا۔ گورنر پنجاب سے صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےعہدیداران نے ملاقات کی،صحافتی نمائندوں نے […]

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں کون ملاقات کیلئے پہنچ گیا؟

راولپنڈی(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی […]

70ہزار نوکریاں ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) مرکز میں 70 ہزار اسامیاں ختم کرکے تقریباً 80 وفاقی محکموں کو باہم ضم کردیا جائے گا، ان کی تشکیل نو ہوگی یا بند کردی جائیں گی تاکہ رقم بچائی جاسکے۔ شہباز شریف نے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی ہے […]

سینئر اداکار طلعت حسین کا انتقال ہو گیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ پاکستان کے لیجنڈری اداکار طلعت حسین 84سال کی عمر میں انتقال کرگئے، صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کا کہنا تھا کہ اداکار طلعت حسین صحت کی خرابی کے باعث […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب حکومت میں شمولیت کیلئے شرط بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے مشروط طور پر حکومت میں شامل ہونے کیلئے آمادگی ظاہر کردی، چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں مناسب شیئر دینے کی پیشکش کی تو پیپلز پارٹی […]

شدید گرمی، قبل از وقت موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے پیش نظر سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیا گیا جبکہ یکم جون سے 31اگست تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پختونخوا میں سکول صبح 8بجے کے بجائے 7بجے کھلیں […]

یکم جون سے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی کے زیراثر پاکستان میں بھی یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے […]

حکومت کیلئے نیا چیلنج، پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور نے شہر کےمختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پراحتجاج کا اعلان کردیا، تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔ تفصلات کے مطابق لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج […]

یورپ کا سفر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بیرون ملک جانے کے متعدد پاکستانی خواہشمند ہیں مگر وسائل کی کمی کی وجہ سے وہ پریشانی کا شکار ہیں، یورپ جانے کا ارادہ رکھنے والوں کے لئے بھی اہم خبر آئی ہے جس میں سیاحتی شینگن ویزے کی فیس سے بتایا […]

صائم ایوب کی جگہ کس سے اوپننگ کروانی چاہئے؟ شاہد آفریدی نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سفیر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی بیٹرز کے اسٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا کہ میرے […]

نان فائلرز کی بلاک ہونیوالی موبائل سمز کیسے بحال کروائی جاسکتی ہیں؟ طریقہ کار بتا دیا گیا

لاہور (پی این آئی )حکومت نے نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کا سلسلہ شروع کر دیاہے تاہم جن افراد کی سمیں بند ہو رہی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ آپ اسے دوبارہ بحال کروا سکتے ہیں لیکن اس کیلئے کچھ […]

close