لاہور(پی این آئی) قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابق ماڈل و اداکارہ زینب جمیل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زینب جمیل نے کہا کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ میرے شوہر نے کرایا کیونکہ میرا شوہر 2 ماہ سے مجھے دھمکیاں دے […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان اسمبلی نے وزیرصحت اور دیگر وزراء کے خلاف شکایات کیں جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بہتر کارکردگی نہ دکھانے […]
پشاور(پی این آئی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں بجلی کی بندش سے تنگ شہریوں نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر خود بجلی بحال کردی۔ پشاور کے شہریوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ایلون مسک نے میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر صارفین کا ڈیٹا ایکسپورٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے صارف کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی […]
کراچی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سفیر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی بیٹرز کے اسٹرائیک ریٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا کہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ ریجنل ریفرنس لیبارٹری فار پولیو کے حکام کے مطابق بلوچستان میں قلع عبداللہ کی تحصیل دروزئی میں 12 سال کی لڑکی کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد پولیس کے افسر کی سیو غزہ موومنٹ کے رہنما اور سابق سینیٹر جماعت اسلامی مشتاق احمد خان سے انگلی اٹھا کر بات کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ […]
پشاور (پی این آئی) سماء ٹی وی کے معروف پروگرام “دوٹوک کرن نازکےساتھ” میں گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نےوزیراعظم کوکہا وزیراعلیٰ کےپی کواجلاس میں بلاناچاہیے، میری درخواست پر علی امین گنڈاپورکواجلاس کی دعوت دی گئی۔ گورنرخیبرپختونخوا ورہنماء پاکستان پیپلز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد جمعہ کو مختلف شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے جبکہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں آندھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے افسران اورملازمین کیلیے تین بنیادی تنخواہوں کے برابر بونس دینے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم 7فروری سے قبل چھٹیوں پر گئے ملازمین اعزازیہ کے حق دار نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن […]