کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقےشہید ملت روڈ پرتیزرفتار ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا۔ حادثے کے نتیجے میں سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تاہم ٹریفک پولیس نے گاڑیوں کی آمد وفت بحال کرادی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل ڈیڑھ ماہ کمی کے بعد پھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا جبکہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر ڈالا، آج نیوز کے پروگرام “ روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی نندن کےمعاملے پر ڈونلڈٹرمپ نےبانی پی ٹی آئی کوفون کیا تھا۔ سابق صدر ٹرمپ نے تناؤ کم کرنے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر اعظم خان کی انگلینڈ کے خلاف ناقص وکٹ کیپنگ اور بیٹنگ کارکردگی پر کرکٹ شائقین بھڑک اُٹھے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چوتھے اور آخری میچ میں اعظم خان نے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 […]
پشاور (پی این آئی)سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران دہشتگردوں کا سرغنہ ایاز عرف محمد اور دہشت گرد احمدی عرف کوچی کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکییورٹی […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول اور دیگر امور کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرزنےویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے مویشی منڈیوں میں قربانی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین نے پاک چین دوستی کو مقدس سمجھے جانے والے پہاڑ ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی۔ ترجمان چینی دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف 4 تا 8 جون چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ چینی وزیراعظم […]
لاہور(پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے عید کے باعث مارکیٹیں کھلے رہنے کا وقت بڑھانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پی ایچ اے کو تمام سرکاری پارکوں کی حفاظت کرنے اور عید کے باعث مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھانے کا حکم […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کو ورلڈکپ کیلئے اہم مشورہ دیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد اب […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، صوبے میں قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) سوزوکی سوفٹ اپنے خوبصورت ڈیزائن اور بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستانی آٹو مارکیٹ کی مقبول گاڑیوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس گاڑی کے 1.2لیٹر پٹرول انجن کو وی وی ٹی ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید طاقتور بنایا گیا ہے، جس سے اس کی […]