بلوچ طلباء کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

لندن(پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کیلئےنئی گریجوایٹ سکالرشپ کا اعلان کردیا،یہ اعلان آکسفورڈ انہوں نے برطانیہ میں آکسفورڈ پاکستان پروگرام انڈومنٹ فنڈ کے پر وقار سالانہ عشائیہ میں کیا گیا۔ عشائیہ میں سابق نگران وزیراعظم اور سینیٹر انوار […]

جنازہ میں جانے والوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں تھانہ صدرکےعلاقےشاہ پور قبرستان کے قریب ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے اور جنازہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے افراد کو لوٹ لیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق 4ڈاکوؤں نے خاتون سمیت 9افراد سے موٹرسائیکل اور نقدی لوٹ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک اور بڑی خوشخبری‎

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے عملدرآمد کروایا،30کلو میٹر سے […]

آسٹریلوی کپتان کے بھارتی شائقین سے متعلق دعوے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)ورلڈ کپ 2024 کی فاتح آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے بھارتی شائقین کرکٹ سے متعلق دعوے سے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی شائقین اکثر ان سے ای میلز کے ذریعے پیسے […]

مچھلیوں کے شکار پرپابندی عائد کردی گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ فشریزپنجاب نے صوبہ بھرمیں مچھلیوں کے شکار پرپابندی عائدکردی۔ ڈائریکٹرجنرل فشریز ڈاکٹر سکندر حیات اورڈائریکٹرایکوا محمد عابد کلچرفشریزنےافسران کو سخت مانیٹرنگ کی ہدایات کردیں۔ فشریزڈیپارٹمنٹ کےمطابق جون سے اکتیس اگست تک پابندی کا موسم ہے یہ مچھلیوں کا بریڈنگ کا سیزن ہے۔ […]

اسلام آباد میں تعینات ویتنام کے سفیر کی لاپتہ اہلیہ مل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کا سراغ لگا لیا ۔ ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کہاں سے ملیں؟ پولیس نے بتا دیا۔ پولیس نے بتایا کہ ویتنامی سفیر کی اہلیہ اسپورٹس کلب ایف نائن پارک میں بیٹھی […]

حکومت نے خسرہ کے پھیلاؤ کا ذمہ دار بھی پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب نے خسرہ وبا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں سابق حکومت کی جانب سے بچوں کی ویکسی نیشن پر توجہ نہیں دی گئی۔ لاہور میں صوبائی وزرا […]

سولر بجلی صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مہنگی بجلی سے پریشان صارفین سستی توانائی کے حصول کیلئے تیزی سے سولر پینلز کی طرف گامزن ہو رہے ہیں اور گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران عوام کی بڑی تعداد نے اس میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے گھروں میں پینلز […]

عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد امریکیوں نے ڈونلڈٹرمپ پر کروڑوں ڈالرز کی برسات کردی

نیویارک (پی این آئی) عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پر ڈالرز کی برسات۔     تفصیلات کے مطابق امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا سنائے جانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے انوکھے انداز […]

محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔     تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخوا،شمال مشرقی پنجاب، […]

عوام کیساتھ ہاتھ ہوگیا، 15روپے کا اعلان کرکے پیٹرول کتنا سستا کیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔   وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 […]

close