کراچی سے اسلام آباد کیلئے اُڑان بھرنے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، کونسی اہم شخصیت سوار تھی؟

کراچی (پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی، طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہل خانہ کے ہمراہ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے […]

پاکستان میں زلزلہ، شدت کتنی تھی؟

سوات(پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 95کلو میٹر تھی. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان […]

ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لندن (پی این آئی) پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا،محسن نقوی سنٹرز […]

مصباح الحق نے کس بھارتی کھلاڑی کو پاکستانی ٹیم کیلئے خطرہ قرار دیدیا؟

نیویارک (پی این آئی) سابق کپتان مصباح الحق نے بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی کو پاکستان ٹیم کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب مصباح الحق سے پوچھا گیا کہ وہ کس کو 9 جون کے میچ میں […]

مولانا فضل الرحمٰن نے خبردار کر دیا

مظفرگڑھ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں اداروں کا احترام ہے، ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہئیں، جاسوسی کا نمائندے نہ ہوں، اس لیے فروری […]

پیپلزپارٹی رہنما نے حکومت گرجانے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں کیونکہ مشکل بجٹ کے بعد مزید خرابی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے […]

بیٹریوں کی قیمتیں آدھی ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہریوں نے یو پی ایس اور اس کی بیٹریاں خریدنی شروع کردی ہیں۔ گو گزشتہ برس کے مقابلے میں صرف یو پی ایس کی ہی نہیں بلکہ گاڑی کی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی قدرے […]

ڈالر 350روپے پر جانے کی پیشنگوئی، بجلی کا ایک یونٹ کتنے روپے کا ہوجائیگا؟

لاہور (پی این آئی) ڈالر 350روپے، بجلی کا یونٹ 100روپے کا ہو جانے کی پیشن گوئی۔     تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حالات تیزی سے ابتری کی طرف جارہے ہیں، چند ماہ میں ڈالر […]

محکمہ موسمیات کی ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان ظاہر ہے۔     محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی کا راج رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے سیاسی رہنما نے عمران خان کے ٹویٹر سے اپ لوڈ ہونیوالی ویڈیو کی ذمہ داری قبول کر لی

لاہور (پی این آئی) جاوید ہاشمی نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے اپ لوڈ کی گئی ویڈیو کی ذمے داری قبول کر لی۔     تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ایکس(سابقہ ٹوئٹر) اکاونٹ پر شیخ مجیب الرحمان سے […]

حلف لے کر پوچھیں کہ فارم 45 پر کون جیتا اور فارم 47 پر کون جیتا ہے؟ سنی اتحاد کونسل کے رہنما کا چیلنج

لاہور ( پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ ن لیگ کا کوئی شخص حلف لینے کو تیار نہیں ہوگا،موجودہ حکومت کے پا س مینڈیٹ ہی نہیں تو مذاکرات کیسے کرے گی؟     انہوں نے کہا کہ […]

close