پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ کے درمیان پیدا ہونیوالی کنفیوژن کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کنفیوژن پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق پرائم منسٹر کو بھیجی گئی سمری وزارت خزانہ سے آئی تھی، جس میں اعداد و شمار گزشتہ نظر ثانی کے […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی )امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت میں اب تک مجموعی طور پر 13 ہزار روپے کی […]

پاور شیئرنگ فارمولے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب کے امور پر برف نہ پگھل سکی، پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولے پر دونوں جماعتوں میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

آئندہ بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف اورحکومت میں اختلاف پیدا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان روپے اور ڈالر کی قدر کے تعین کے معاملے میں اختلاف پیدا ہوگیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے اگلے مالی سال کے بجٹ کیلیے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر […]

پنجاب میں دفعہ 144نافذ ،وجہ کیا بنی؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں مزید ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں ریلیوں، جلسے ، جلوسوں، دھرنوں سمیت دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ […]

ایل پی جی کی فروخت بند ہوگئی

حیدرآباد (پی این آئی)سانحہ پریٹ آباد کے بعد ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایل پی جی سلنڈرز کی فروخت بند ہوگئی، جس کی وجہ سے ایل پی جی استعمال کرنے والے ٹرانسپورٹرز پریشان ہیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل حیدر آباد کے […]

حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر پی ٹی آئی کا جواب آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 سے اقتدار میں آنے والوں سے بات چیت کسی […]

متحدہ عرب امارات کا گولڈن اقامہ رکھنے والوں کیلئے خوشخبریاں

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت، گولڈن اقامے کیلئے کسی اسپانسر کی بھی ضرورت نہیں، گولڈن اقامہ ہولڈرز امارات میں رہتے ہوئے ملازمت کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں […]

جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک ہونے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس بابرستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس 3جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں […]

close