چترال، چلغوزہ پراجیکٹ،وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے

چترال(گل حماد فاروقی) چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پختون خوا کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر چلغوزہ پراجیکٹ مہمان خصوصی تھے […]

ڈالر کی قدر میں زبردست کمی ، ملکی معیشت کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں20پیسے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید154.45روپے سے گھٹ کر 154.25روپے اورقیمت فروخت 154.55روپے سے گھٹ کر154.30روپے ہو گئی ۔یاد رہے کہ پاکستان اسٹاک […]

اقوام متحدہ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

نئی دہلی(پی این آئی): اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی […]

لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو عورت مارچ کے انعقاد کی درخواست پر آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ […]

22 سال خدمت کرنے کے بعد لگتا ہے مجھے بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں، ریٹائرڈ بھارتی فوجی مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف بول پڑا

نئی دہلی (پی این آئی ) دہلی فسادات میں بے گھر ہونے والے بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد بھارتی ظلم و ستم کے خلاف پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد کا کہنا ہے ایسا لگتا ہے مجھے بھارت میں رہنے کا […]

الطاف حسین کا ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

برطانیہ (پی این آئی) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نےایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر صحافی مرتضی علی شاہ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے دہشت گردہ کے لیے اکسانے کے الزام […]

رانا ثناءاللہ نے نیب تحقیقات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے نیب نوٹسز کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نیب کی جانب سے تحقیقات کیلئے خلاف قانون طلب […]

جہلم، پتنگ فروشوں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، درجنوں گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن جاری، عاطف یونس سب انسپکٹر تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزمان 1۔ توصیف حسین شاہ ولد اشفاق حسین شاہ سکنہ نئی آبادی کھرالہ سے 15عدد پتنگیں۔عادل ندیم ولد ندیم احمد سکنہ ڈھوک برکت چٹی […]

حکومت پاکستان نےنوازشریف کوبرطانیہ سے بطور مجرم واپس لانے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا

اسلا م آباد(پی این آئی)نوازشریف کو بطور مجرم واپس لانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اس حوالے سے حکومت پاکستان نے پنجاب حکومت کی سفارشات پربرطانوی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کی بطور مجرم وطن واپسی کیلئے پاکستانی دفتر خارجہ […]

دہلی میں مسلمانوں پر تشدد کی مذمت کرنے پر بھارت نے ایرانیوں کے ویزے منسوخ کر دئیے

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت نے مسلمانوں پر تشدد کی مذمت کرنے پر ایرانیوں کے ویزے منسوخ کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی […]

close