پی آئی اے نے پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملازمت پیشہ افرا دکی سعودی عرب واپسی کیلئے پی آئی اے نے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی میں ملازمت کرنے والے پاکستانی افراد کو سعودی عرب واپس بھیجنے کیلئے پی آئی اے نے انتظامات مکمل کر […]

15منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی گئی

بیجینگ (پی این آئی) چینی کمپنی نے 15منٹ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ بتانے والی ٹیسٹ کٹ تیار کرلی ہے۔ چین میں حیفی نامی کمپنی نے شوگر ٹیسٹ سٹرپ جیسی سٹرپس تیار کی ہیں جو کہ کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے استعمال ہوں گی۔ چینی […]

کورونا وائرس کا خوف،ملکہ برطانیہ برمنگھم پیلس چھوڑ کر کہاں منتقل ہوگئیں؟

برمنگھم (پی این آئی)کرونا وائرس کے خدشے پیش نظر ملکہ برطانیہ ملکہ الزبیتھ نے برمنگھم پیلس چھوڑ دیاہے اور وہ ونڈسر کیسل منتقل ہو گئیں ہیں اور شہزادہ فلپ بھی برطانوی گاؤں سینڈرینگھم میں قیام کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ اور اور پرنس […]

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے بچائو کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس سے بچائو کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزائوں میں دو ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے کرونا وائرس سے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔وائٹ ہاوس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے۔ امریکی صدر […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ ملنےوالے بھارت کے بارڈر بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے سبب پاکستان کے ساتھ ملنے والے بھارت کے تمام بارڈرز بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات […]

کورونا وائرس کا خدشہ، سرکاری افسران پر پابندی لگا دی گئی

کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تمام سرکاری افسران کے سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزیراعلیٰ کے احکامات کے مطابق سندھ میں تعینات کوئی بھی افسر ہوائی یا زمینی سفر نہیں کرے گا۔ وزیراعلیٰ […]

سپین کی خاتون اول کورونا وائرس کا شکارہوگئیں

مڈرڈ (پی این آئی) سپین کے وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک کو لاک ڈاؤن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی […]

لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا۔ متاثرہ شخص چند روز قبل بیرون ملک سے واپس آیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا […]

ملتان سلطانز میں بڑی تبدیلی،اسد شفیق ملتان سلطانزمیں شامل ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اسد شفیق کو غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز میں شامل کر لیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے […]

عدالتیں حکومت کومیڈیا پر پابندی عائد نہیں کرنے دیں گی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کے روز پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت جاری کی ہیں کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قواعد جمع کرائے اور خبر دار کیا ہے کہ آئینی عدالتیں حکومت کو میڈیا پر ایسی کوئی […]

close