کورونا وائرس ، اماراتی ائیرلائنز نے مثال قائم کر دی، دنیا بھر میں بالکل مفت فلائٹس چلانے کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) اماراتی ائیرلائن نے دنیا بھر میں پھنسے اپنے شہریوں کو واپس لانے کیلئے مفت فلائٹس چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ‘ایمریٹس’ ائیرلائن اگلے ہفتے سے اماراتی شہریوں کو لانے کیلئے خصوصی فلائٹس چلائے گی: ‘ایمریٹس’ ائیرلائن کے چئیرمین اور چیف ایگزیکٹو شیک […]

سرمایہ کاری میں کھربوں روپے کا اضافہ،سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی زبردست تیزی، رواں ہفتے کے دوران مارکیٹ میں مسلسل تیزی دیکھنے میں آئی، 5 روز کے دوران 100 انڈیکس میں 3600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی۔۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کیا پاکستانی عوام سستی پٹرولیم مصنوعات کا مزہ نہیں چکھ پائیں گے؟ دنیا میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ امریکی صدرٹرمپ کی کوششوں سےتیل کی قیمت میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس تیل کی پیداوار کم کرنے […]

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں،24گھنٹوں میں 15پاکستانیو ں کا انتقال ہو گیا، افسوسناک تفصیلات آگئیں

پیرس (پی این آئی) کرونا وائرس کی تباہ کاریاں، فرانس میں 15 پاکستانی بھی جاں بحق ہوگئے، یورپی ملک ایک دن میں سب سے زیادہ اموات والا مل بن گیا، 24 گھنٹوں کے دوران 1355 افراد جان کی بازی ہارے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس […]

آسمان کھل کر برسنے لگا، پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے ۔۔محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا.تاہم زیریں خیبر پختونخواہ ، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے […]

سردیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں، اپریل کے ماہ میں بارشیں اور برفباری کی پیشنگوئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اپریل کے ماہ میں مزید بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کی پیشن گوئی، اپریل کے آغاز میں ملک کے بالائی علاقوں، وسطی پنجاب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارشیں جبکہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے کچھ علاقوں میں برفباری […]

تھانہ جلالپور شریف کی کارروائی، ملزم اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی ضمیر حسین تھانہ جلالپور شریف نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال ولد محمد اشرف سکنہ چک شادی تحصیل پنڈدادنخان ضلع جہلم سے پسٹل 30بور معہ روندز بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ووہان میں کورونا وائرس کی وبا نے پھر سر اٹھا لیا، چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ پوری دنیا میں تشویش کی لہر

بیجنگ(پی این آئی)گزشتہ دنوں سے کچھ اطلاعات زیر گردش ہیں کہ چین کے شہر ووہان میں جہاں سے کورونا وائرس کی وبا پھیلی تھی کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے تاہم چینی حکومت کے آج جمعہ کو جاری کیئے گئے بیان میں پریشان کن […]

تھانہ سول لائن جہلم پولیس کی کارروائی،2 پتنگ باز گرفتار، مقدمہ درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی ارشاد حسین تھانہ سول لائن نے کاروائی کرتے ہوئے 2 پتنگ باز 1۔ محمد فصیل صغیر ولد محمد صغیر خان اور 2۔ رمضان ضمیر ولد محمد ضمیر سکنائے محلہ اسلام پورہ جہلم سے20 عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج […]

پرائیویٹ ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی ،حکومت نے تین ماہ کی 60فیصد تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) کورونا لاک ڈاؤن اور کرفیو کی وجہ سے متاثر ہونے والے پرائیویٹ سیکٹر ملازمین کو سعودی عرب کی حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی۔سعودی گزٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کے روز حکومت کو حکم دیا […]

کرایہ داروں کی سن لی گئی، مستحق کرایہ داروں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا۔۔۔ خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستحق کرایہ داروں کیلئے کرایہ دینے کی پالیسی بنا رہے ہیں، لوگوں کا نجی سکولوں کی فیسیں کم کرنے کا بھی مطالبہ ہے، پرائیویٹ سکولوں کی فیسوں کے حوالے سے بھی پالیسی بنائیں […]

close