پاکستانیو کسی غلط فہمی میں مت رہنا، کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، اگر پاکستان میں  زیادہ کیسز رپورٹ نہیں ہوئے تو وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم نے قوم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ کورونا پاکستان میں نہیں پھیلے گی ،کہا جاتا ہے کہ پاکستانیوں کو کورونا کچھ نہیں کہے گا، سوشل میڈیا کی باتوں پر نہ جانا، کورونا کسی […]

سونے کی قیمتوں میں یکدم اضافہ ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی ) شہر قائد کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری دن فی تولہ قیمت میں600 روپے کے بعد فی تولہ سونا کی نئی قیمت 96 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔کراچی کے صرافہ بازار 10 […]

ایک ماہ کی اضافی تنخواہیں۔۔ حکومت نے ایک اور شاندار ریلیف دینے کا اعلان کر دیا، خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا کے خلاف ڈاکٹرز ہمارے […]

وزیراعظم کا دورہ لاہور کامیاب ، سینئر پی ٹی آئی رہنما علیم خان سب پر بازی لے گئے ، کتنے کروڑ کی خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈز میں عطیہ کر دی؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے سینئیر پی ٹی آئی رہنماعبدالعلیم خان نے ملاقات کی،کوروناوائرس کے سدِباب کے لیے قائم پرائم منسٹرکورونا ریلیف فنڈ کے لیے دو کروڑ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔سی تفصیلات کے مطابق نئیر پی ٹی […]

کورونا وائرس بے قابو ، صورتحال حکومت کے ہاتھ سے نکلنے لگی ، وزیراعظم عمران خان ہنگامی دورے پر کہاں پہنچ گئے ؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔لاہور پہنچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایکسپو سنٹر میں قائم قرنطینہ کا دورہ کیا۔وزیراعظم عمران خان کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور امدادی سامان کے حوالے سے بریفنگ دیں […]

میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کیلئے وزیراعظم عمران خان پر بیرونی دبائو بڑھنے لگا۔۔۔ کیا خط لکھ ڈالا؟حکومت کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) جنگ و جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر ورلڈ نیوز پبلشرز ایسوسی ایشن اور ورلڈ ایڈیٹرز فورم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ورلڈ نیوز پبلشرز ایسوسی […]

فیس بک کی سی او اوشیرل سینڈبرگ بھی وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کی معترف نکلیں،ایسا پیغام جاری کر دیا کہ ناقدین کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کےخلاف جدوجہد میں فیس بک سے تعاون فراہم کرنے پر اظہار تشکر کیا جبکہ فیس بک کی سی او او نے وزیراعظم عمران خان کے کوروناکے خلاف اقدامات کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس […]

جہانگیر ترین نے دل سے عمران خان کو چھوڑ دیا، کپتان کے پرانے ساتھی اور حمایتی صحافی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران نے جو کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے پیکیج کااعلان کیا ہے یہ بہت اچھا فیصلہ ہے ۔ جو بھی انویسٹمنٹ کریگا وہ منافع کمائے گا، یہ بھی کہا گیا کہ یہ نہیں پوچھا […]

آج کی بڑی خبر ، عرب ملک کی خاتون ڈاکٹر نے اتفاقی طور پر کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا، کورونا کے شکار ہر مریض کی صحتیابی کا دعویٰ کر دیا

کویت(پی این آئی) اس وقت دُنیا کے 200 سے زائد ممالک میں کورونا کی خوفناک وبا پھیل چکی ہے جس کے باعث اربوں عوام کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس وقت ایک ارب سے زائد آبادی لاک ڈاؤن کے باعث گھروں […]

حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوششیں کرنیوالے عناصر بے نقاب ہو گئے ، لاک ڈائون میں نرمی کی خوشخبری بھی سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) صحافی صدیق جان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان خراب تعلقات کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ کے بعد حکومت اور […]

تیل قیمتیں صفر میں چلی جائیں گی، پاکستان میں پیٹرول فی لیٹر کتنے کا ہو گا؟پاکستانیوں کو بڑی امیددلا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ حکومت نے 15 روپے فی لیٹر پٹرول کی قیمت کم کی۔لیکن اس میں مزید کمی ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ تیل کی قیمت 20 ڈالر پربیرل ہے۔تو اس حساب سے […]

close