دیانتداری کی مثال قائم ،غریب بزرگ مسیحی خاتون نے امداد دینے والوں سے کیا کہہ کر راشن لینے سے انکار کر دیا؟بڑوں بڑوں کو سبق سکھا دیا

لاہور (پی این آئی) مستحق خاتون کا راشن لینے سے انکار، گھر میں راشن موجود ہے 15 دن نکل جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد سے دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوا ہے۔ جو روزانہ چند سو روپے کما کر […]

کورونا وائرس، نکاح رجسٹریشن کو وقتی طور پر سیل کیا جائے ، عدالت نے نوٹس لے لیا

لاہور (پی این آئی ) گھروں میں نکاح کرانے اور برادری کے لوگوں کو جمع کرنے کا معاملے پر ا یڈیشن سیشن جج نے نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست رانا طارق امین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی کہ کورونا وائرس […]

پاکستان میں کورونا کی کمزور ترین قسم کی موجودگی کا انکشاف، ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے […]

لاک ڈائون کے مضمرات، وزیراعظم نے کیا کھولنے کا اعلان کر دیا؟ پریشان حال شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لاک ڈائون کے مضمرات روکنے کیلئے زرعی شعبے کوکھلارکھا،اب ملک میں تعمیراتی شعبے کوبھی کھول رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے […]

کورونا وائرس، ویکسین کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا،سائنسدانو ں نے پوری دنیا کو خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کی پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ منفرد ویکسین کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے اور اب ماہرین ویکسین کی آزمائش کے دوسرے مرحلے میں جانے کیلئے تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹسبرگ یونیورسٹی کے ماہرین […]

کورونا وائرس دنیا کے مقابلے میں پاکستان میں تیزی سے پھیلنے لگا، پاکستانیوں کو بری خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ اگر دنیا کو دیکھا […]

کورونا وائرس بے قابو، قوم کو تسلیاں دیتے دیتے وزیراعظم عمران خان خود شدید دبائو کا شکار ہو گئے ، نامور صحافی نے اندر کی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے ڈرا بھی رہے ہیں اور کچھ کر بھی نہیں پا رہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمران یعقوب کا کورونا کے باعث پاکستان میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تجزیہ پیش […]

’’ حکومت کی جانب سےمستحق افراد کے فون نمبرز اور شناختی کارڈ نمبرز پر 24 گھنٹوں کے دوران ڈیڑھ ارب روپے ٹرانسفر کردیئے گئے‘‘

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران ڈیڑھ ارب روپے مستحق افراد کے فون نمزز اور شناختی کارڈ نمبرز پر ٹرانسفر کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

کورونا وائرس بے قابوہو گیا،راولپنڈی میں 60 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی میں 60 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی۔تشویشناک خبر راولپنڈی میں 60 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس قیمتیں جانیں نگلنے میں مصروف ہے، موذی وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد چالیس […]

’اگر اذانوں سے فرق نا پڑے تو 10 روپے والا ماسک 10 روپے میں فروخت کر کے دیکھنا، شاید اللّہ کو تمہاری حالت پر رحم آ جائے‘ نامور شخصیت نے پاکستانیوں کو جھنجوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نامور پاکستانی اسکرپٹ رائٹر انور مقصود نے کہا کہ ہمیں حقوق العباد پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت سب سے ضروری کام یہ ہے کہ انسانوں […]

کورونا وائرس بے قابو، فوج فرنٹ لائن پر آگئی،خصوصی اختیارات سونپ دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ خیبرپختون خوا حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں لاک ڈاون پر عمل درآمد […]

close