پنجاب بازی لے گیا، کورونا وائرس کے کتنے مریضوں کی حالت بہتر ہو گئی؟ مشکل گھڑی میں اچھی خبریں آنا شروع ہو گئیں

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں 90 فیصد کیسز کی حالت بہتر ہے، لاک ڈاؤن کے فی الحال اچھے نتائج نکلے ہیں،ایکسپوسنٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں231 لوگوں کا ٹیسٹ کیا،ان میں 30 مشتبہ کیسز کو […]

سردی ابھی ختم نہیں ہوئی ، ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں  ہوں گی۔۔۔ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا.تاہم بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنا کر رہیں گے، وزیراعظم بھی مان گئے ، آئندہ بجٹ کے بعد ملکی سیاست میں بڑی تبدیلیوں کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اب دل سے عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں ، علیم خان کو بھی گلہ ہے لیکن وہ لتے نہیں ہیں، کچھ لوگوں نے تہیہ کر لیا ہے کہ وہ چوہدری […]

پیٹرول پمپس بند کئے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول پمپ ، ڈرائیورز ہوٹل کھولنے کیلئے پولیس کو مراسلہ جاری کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس کو مراسلہ جاری کیا گیاہے کہ پیٹرول پمپ اور ڈرائیورز ہوٹلز کو بند نہ کرایا جائے۔ قومی اور […]

کورونا وائرس کیخلاف لڑنے میں مدد دینے والی سب سے موثر دوا کونسی ہے؟دنیا بھر کے 6000سے زائد ڈاکٹرزکی اکثریت نے تحقیق اور تجربات کے بعد فیصلہ سنا دیا

لندن(پی این آئی) دو ہفتے قبل صدر ٹرمپ نے ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کو کورونا وائرس کا علاج قرار دیا تو دنیا میں ان کے متعلق بہت کچھ کہا گیا لیکن اب دنیا کے ہزاروںڈاکٹروں نے صدر ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کر […]

یورپ و امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں۔۔ چین نے بڑے معاشی فوائد حاصل کر لئے ، حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جس طرح تیل کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے اس طرح آج تک نہیں ہوا۔آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت صفر ہوجائے […]

اپریل کے آخر تک ملک بھر میں کورونا وائرس کے 50ہزار کیسز ۔۔۔حکومت نے سپریم کورٹ میں تشویشناک رپورٹ جمع کر وادی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں اپریل کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد 50ہزار تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیاہے حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے حکومت نے رواں ماہ […]

70فیصد تک کمی ، پاکستان میں لاک ڈائون کامیا ب قرار، گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) گوگل نے پاکستان میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کردی ہے، پاکستان میں ریٹیل اور تفریحی مقامات پر عوامی نقل وحرکت میں70 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے تیزی […]

زکام ، کھانسی ، بخار، آنکھیں سرخ ہونا، سانس میں دشواری اور چکھنے کی صلاحیتوں سے محروم ہونے کے علاوہ کورونا وائرس کی نئی علامات بھی سامنےآگئی

واشنگٹن(پی این آئی) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی نئی علامات بتا دیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر رہے ہیں،تاحال اس کی ویکسین تیار نہیں کی جا سکی تاہم اس کی علامات بتائی گئی […]

کورونا کی تباہ کاریاں جاری، 71 ڈاکٹر اور 30 نرسیں بھی نشانہ بن گئیں، تشویشناک تفصیلات جاری

اٹلی(پی این آئی) اٹلی کا شمار ان ممالک میں ہو رہا ہے جہاں کورونا وائرس نے اپنی تباہی سے سب کو حیران کر دیا ہے۔ کورونا وائرس چین سےشروع ہوا لیکن اب پوری دنیا میں پھیل چکا ہے۔ اٹلی میں بھی کورونا وائرس نے اپنی […]

کورونا وائرس ، پاکستان نے سرحدیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا، کاروباری افراد کیلئے شاندار خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے 6 تا 9 اپریل طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بارڈر کو پاکستان میں موجود افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھولا جائے گا، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بارڈرکو […]

close