سونے کی قیمتوں میں یکدم اضافہ ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی ) شہر قائد کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری دن فی تولہ قیمت میں600 روپے کے بعد فی تولہ سونا کی نئی قیمت 96 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔کراچی کے صرافہ بازار 10 گرام سونا کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

صرافہ بازار میں 10 گرام سونا کی قیمت 82 ہزار 562 روپے ہوگئی۔ شہر قائد کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے اضافہ ہو گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close