وزیراعظم عمران خان بڑی غلطی کر بیٹھے، کورونا وائرس سے بچائو کی تمام احتیاطی تدابیر نظر انداز

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب میں شرکت کے دوران کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر نظر انداز کردیں۔اسلام آباد میں منعقدہ طبی آلات کی نمائش کے موقع پر وزیراعظم ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔اس دوران وزیراعظم […]

کورونا وائرس، ہرہفتے کتنے ہزار پاکستانی وطن واپس آئیں گے؟ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں چلی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری (زلفی بخاری) کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہونے کے بعد بیرونِ ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کی کوششیں تیز ہو رہی ہیں اور […]

پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں مسافروں پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں دو مسافروں کے اکھٹے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کیلئے […]

عوام پر مالی بوجھ میں مزید کمی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 30 روپے تک کمی کردی ہے، لائٹ ڈیزل میں 15 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت 30.01 روپے فی لیٹر کم کی گئی ہے، قیمتوں میں کمی […]

تھانہ لِلہ کی کارروائی، چار ملزمان گرفتار، اسلحہ، مال مسروقہ برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ للہ میں بڑھتے ہوئے جرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے انسپکٹر منظور احمد ایس ایچ او تھانہ للہ، سب انسپکٹر مظہر حسین شاہ تھانہ للہ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر انصر اقبال تھانہ للہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد […]

جہلم شہر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سپرے کیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میںکورونا سے بچاؤ کے لیے سپرے کیاگیا، اس سپرے کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم اورچیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق نے کی یہ سپرے سول لائن، ریلوے روڈ، چوک شاندار،مین بازار،اولڈ جی ٹی روڈ، مشین محلہ،جادہ تک […]

درجہ حرارت بڑھنے سے کورونا وائرس ختم نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔ تحقیق میں بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) کہا جا رہا تھا کہ درجہ حرارت بڑھنے سے کورونا وائرس ختم ہو جائے گا لیکن بعد ازاں ماہرین نے اپنی تحقیقات میں تصحیح کرتے ہوئے بتایا کہ درجہ حرارت بڑھنے سے وائرس ختم نہیں ہو گا بلکہ اس کے پھیلاؤ […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی ، بندروں پر کامیاب تجربات کے بعد انسانوں پر بھی تجربات کی اجازت مل گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ سے کورونا وائرس کے خاتمے کے متعلق ایک بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، جہاں سائنسدانوں کو کورونا وائرس کی ویکسین کے انسانوں پر تجربات کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویکسین آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین […]

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ماہرین نے آسان طریقہ بتا دیا

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین کئی طرح کی احتیاط تدابیر بتاتے آ رہے ہیں لیکن اب برطانیہ کے معروف ڈینٹل پروفیسر نے پہلی بار دانت برش کرنے کی تدبیر بھی بتا دی ہے۔ دی مرر کے مطابق یونیورسٹی آف برسٹل […]

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کن لوگوں پر نوٹوں کی بارش کر دی؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے منظور کردہ لاہور بار ایسوسی ایشن کو 12 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبے میں لاک ڈاون کے باعث جہاں بہت سے معاملات اور کاروبار متاثر ہوئے […]

close