رہنما مسلم لیگ (ن)دانیال عزیز کے بیٹے پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی گئی ،افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ سیکٹرمیںکی گئی ہے، فائرنگ سے دانیال کے بیٹے محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر میں مسلم لیگ ن کے رہنماء دانیال عزیز کے

بیٹے کی گاڑی پر ملزمان نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے واقعے میں دانیال عزیز کے بیٹے محفوظ رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کے بیٹوں کی گاڑی پر فائرنگ سردار علی نامی شخص کے بیٹوں کی جانب سے کی گئی ہے۔ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تو پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ تاہم پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں فائرنگ کے واقعے کیخلاف کاروائی شروع کردی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close