وزیراعظم عمران خان بڑی غلطی کر بیٹھے، کورونا وائرس سے بچائو کی تمام احتیاطی تدابیر نظر انداز

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب میں شرکت کے دوران کورونا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر نظر انداز کردیں۔اسلام آباد میں منعقدہ طبی آلات کی نمائش کے موقع پر وزیراعظم ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔اس دوران وزیراعظم نے نہ تو ماسک پہن رکھا تھا اور نہ ہی انہوں نے

سماجی فاصلے کے اصولوں کی پابندی کی۔نمائش میں وزیراعظم خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی بار شرکا کے انتہائی نزدیک کھڑے نظر آئے۔ اس سے قبل عبد الستاری ایدھی کے بیٹے سے وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی تھی بعد ازاں خبر سامنے آئی تھی کہ فیصل ایدھی کو کورونا وائرس ہو گیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close