نئی دہلی (پی این آئی) آگ سے مت کھیلو ورنہ پاکستان 5 منٹ میں ایٹمی حملہ کر کے نئی دہلی کو تباہ کر سکتا ہے، بلوچستان بنگلہ دیش نہیں ہے، پاکستان کو اندرونی طور پر غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی تو سنگین نتائج برآمد […]
ٹیکساس(پی این آئی) امریکا اور بیلجیئم کے سائنسدانوں نے کہاہے کہ لاما جسے ونٹر بھی کہا جاتا ہے، کورونا وائرس کے شکار میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک چھوٹے ذرے کی نشاندہی کی جو ممکنہ […]
لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے تقریباََ تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے لیکن وہ اب بھی شائقین میں یکساں مقبول ہیں۔ شاہد آفریدی دنیا بھر میں اپنی جارحانہ بیٹنگ کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں20 سال تک کے کیسز میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئیں، 30 سال تک اموات کی شرح انتہائی کم ہے، 20 تا 30 سال اموات کی شرح 0.22 فیصد، 50 سال تک […]
لاہور (پی این آئی ) موبائل فونز کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین نے لوگوں کو عوامی مقامات پر موبائل فون کا استعمال کم سے کم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سائنسدان کورونا وائرس پر دن رات تحقیق کر […]
لاہور (پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ۔ ان بڑے شہروں میں شہروں میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور گجرات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی […]
چارسدہ (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کرونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی، رہنما تحریک اںصاف کے پھیپھڑوں میں شدید انفیکشن ہوگیا، کچھ روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، ان کے بیٹے اور صاحبزادی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوئی۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کا دورہ جہلم، مختلف قرنطینہ سینٹرز، احساس کیش سینٹر اور گندم خریداری سینٹر جہلم کا دورہ۔ انکے دورہ کے موقع پرسیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کو کورونا کے حوالے سے ضلع میں ابتر صورتحال قرنطینہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ چوٹالہ نے قتل کا مرکزی ملزم 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ قتل کی لرزہ خیز واردات کی اطلاع ملتے ہی محمد اکرم ایس ڈی پی او ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ سب انسپکٹر وقاص […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستانی عوام کو اوورسیز پاکستانی لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی جاری رہی تو اس کے دور رس منفی نتائج مرتب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان اوورسیز کمیونٹی کے رہنما ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری نے پاکستان […]