حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کردی، پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے جزوی لاک ڈاؤن میں31 مئی تک توسیع کردی، صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ، تعلیمی ادارے، بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے، جبکہ کاروباری سرگرمیاں4 دن بحال رہیں گی، تین دن سخت لاک ڈاؤن رہے گا، اشیائے خوردونوش کی دکانیں […]

سیکرٹری اوقاف پنجاب کا دورہ جہلم، قرنطینہ سینٹرز، احساس کیش سینٹر اور گندم خریداری سینٹر زکا تفصیلی دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کا دورہ جہلم، مختلف قرنطینہ سینٹرز، احساس کیش سینٹر اور گندم خریداری سینٹر جہلم کا دورہ۔ انکے دورہ کے موقع پرسیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کو کورونا کے حوالے سے ضلع میں ابتر صورتحال قرنطینہ […]

جہلم، تھانہ چوٹالہ پولیس نے قتل کا مرکزی ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار کر لیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ چوٹالہ نے قتل کا مرکزی ملزم 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ قتل کی لرزہ خیز واردات کی اطلاع ملتے ہی محمد اکرم ایس ڈی پی او ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ سب انسپکٹر وقاص […]

اوورسیز پاکستانیوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی جاری رہی تو اس کے منفی نتائج مرتب ہوں گے، ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستانی عوام کو اوورسیز پاکستانی لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی جاری رہی تو اس کے دور رس منفی نتائج مرتب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان اوورسیز کمیونٹی کے رہنما ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری نے پاکستان […]

عید سے قبل پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ عوامی خدمت میں مصروف ہے ۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پاکستان پوسٹ کا ڈاکیا بوڑھے پنشنرز کیلئے بنا خوشیوں کا پیغامبر ، ترجمان کے مطابق عید کے […]

شوال کا چاند کب نظر آئیگا؟ماہرین فلکیات نے عید الفطر سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

ہارون آباد (پی این آئی) ملک کے معروف روحانی اسکالر و محقق، ماہر عملیات و فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی نے آئندہ ماہ شوال المکرم کے چاند کی رویت کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ شوال المکرم کا چاند مورخہ […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون ، رواں سال بچوں کی پیدائش میں کمی ہوگی یا اضافہ؟سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ

لندن(پی این آئی) کہا جا رہا تھا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بچوں کی شرح پیدائش میں بہت زیادہ اضافہ ہو گا لیکن اب یونیورسٹی آف فلورنس کے سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی سروے کے بعد اس کے برعکس بات کہہ دی ہے۔ میل آن […]

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب کیا قرار دیدیا گیا؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق میں انکشاف

برازیلیا(پی این آئی) برازیل کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب بتا دیا ہے اور یہ ممالک کی باہم سرحدیں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ دنیا کے ان […]

ملک بھر میں سو نے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر کتنی ہو گئی؟پاکستانیوں پر بجلیاں گر گئیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید 800 روپے بڑھ گئی، فی اونس بھی 23 ڈالر مہنگاہوگیا۔ تین روز کے دوران سونا 1300 روپے فی تولہ مہنگا ہوچکا ہے۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق […]

” عاصم سلیم باجوہ کا مشیر اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبر جعلی نکلی، بھانڈا پھوٹ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ کچھ روز پہلے ہی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ سنبھالنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان خبروں میں […]

کورونا وائرس کے پھیلائو کا ذمہ دار چین کو قرار دیدیا لیکن ووہان لیبارٹری نہیں بلکہ شروعات کیسے ہوئی؟عالمی ادارہ صحت کا دعویٰ

نیو یارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں چین کے شہر ووہان کی ہول سیل مارکیٹ کا حصہ ہے لیکن اس پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے رکن ڈاکٹر پیٹر بین […]

close