اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ڈیزل درآمد نہ کیے جانے کے باعث ملک میں ڈیزل کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت صارفین ڈیزل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پارکو آئل ریفائنری کی بندش اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔محکمہ موسمیات کے جاری بیان کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 22 مئی (28 رمضان)کو پاکستانی وقت کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی۔ جس کے تحت تمام مسافروں کو ایئرپورٹ سے قرنطینہ سنٹر منتقل کیا جائے گا، مسافروں کا قرنطینہ میں قیام 3 دن تک ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سیلون، حجام، بیوٹی پارلز، تفریحی مقامات، اجتماعات، ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز پر مکمل پابندی عائد کردی، تعمیراتی شعبے سے وابستہ کاروباری سرگرمیاں اور چھوٹی مارکیٹیں ہفتے میں4 دن کھلیں گی،کاروبار کو شام 4 بجے کے بعد کھولنے پر […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف کا 10بھینسوں کے دودھ سے اخراجات کرنے کا انکشاف ہوا ہے، انہوں نے نیب کو بتایا کہ میں اپنے اخراجات شریف ڈیری فارم کی آمدن سے کرتا ہوں، وہاں 10 بھینسیں ہیں، جن کے دودھ سے اپنے […]
پنگریو(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ سندھ اورگرینڈڈیموکریٹک الائنس کے مرکزی رہنما ڈاکٹرذوالفقارعلی مرزاکوگورنرسندھ بنائے جانے کی افواہیں ایک بارپھر زورپکڑ گئی ہیں اورسیاسی حلقوں کے علاوہ سوشل میڈیاپران کے گورنربننے کے حوالے سے بحث چھڑگئی ہے موجودہ گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جانب سے چندروزقبل دیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ ختم ہوتی جارہی ہے اور اگلے 2 سال میں وفاقی دارالحکومت میں مردے دفنانے کیلئے جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں […]
نیو یارک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔العربیہ نیوزکے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین کی آزمائش کے تین […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت نے ووہان سے پاکستانی طالب علموں کو لانے کے لیے خصوصی پرواز چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی سفیر کا کہنا تھاکہ وبا کے دوران اپنے طالب علموں کو ووہان سے نہ […]
لاہور(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں ہونے والے ٹیسٹوں کے اعدادوشمار بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے […]